مستونگ (پاکستان امیج)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ میں کامیاب کارروائی کے دوران کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کارروائی کے دوران سیکیورٹی …
Read More »#ٹرینڈنگ
ہرنائی کی کوئلہ کانیں موت کے کنویں بن گئیں، شاہرگ میں گیس بھرنے سے 4 غریب کان کن لقمہ اجل، 2 تاحال لاپتہ
ہرنائی (پاکستان امیج) شاہرگ کے علاقے میں پی ایم ڈی سی کی کوئلہ کان نمبر 151 میں گیس بھرنے سے حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 8 کانکن کان کے اندر پھنس گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 کانکنوں کو زخمی حالت میں کان سے باہر نکال لیا۔ دونوں زخمیوں کو ابتدائی …
Read More »نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا،اس حوالے سے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے، 27 ستمبرکے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف سے مشاورت آن دی ریکارڈ ممکن نہیں، شاید آف دی ریکارڈ مشاورت ہو رہی ہو، جو ہوگا …
Read More »نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا،اس حوالے سے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے، 27 ستمبرکے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف سے مشاورت آن دی ریکارڈ ممکن نہیں، شاید آف دی ریکارڈ مشاورت ہو رہی ہو، جو ہوگا …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
راولپنڈی(پاکستان امیج) 3روز میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 40 فیصد اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی بار 400 روپے کا فگر عبور کر کے 403 روپے فی لیٹر ہونے سے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آ گیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے …
Read More »ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد)(پاکستان امیج)یم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وقت آچکا ہے کہ پاکستان میں انتظامی ریسٹرکچرنگ کی جائے تاکہ اختیارات اور وسائل ملک کے ہر شہری کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ٹاؤن میں انتظامی یونٹس کیلئے عوامی …
Read More »بلوچستان کو کوئٹہ میں بیٹھ کر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، انتظامی بنیاد پر صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی میں اتفاق رائے ہوا تو بلوچستان اسمبلی بھی تیار ہے۔ کوئٹہ …
Read More »مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام
مکران (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو بری طرح ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن اسکواڈ کو نشانہ بنایا تھا۔ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو نشانہ بنا کر اسکواڈ کو …
Read More »قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری
کراچی(پاکستان امیج ) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صوبائی وزرا، مشیر، معاونین خصوصی اور ایڈیشنل آئی جی بھی …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاران اور واشک میں 6 اور 7 ستمبر کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خاران میں دہشت گردوں کی سڑک بلاک کرکے …
Read More »
Pakistan Image