اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، اسٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026، آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی (AFIU) راولپنڈی کی ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوپمنٹ میں نظرثانی اور ماحول دوست طریقے …
Read More »#ٹرینڈنگ
سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف
نیویارک(پاکستان امیج) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے دفاع کے جائز حق کی بھی حمایت کرتا ہے۔ یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی …
Read More »عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت میں تین دیگر قیدیوں کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرز پر طبی بنیادوں پر ریلیف اور ہسپتال منتقلی کے لیے دائر کی گئی درخواستوں پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اٹارنی جنرل کی استدعا پر وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ملک بھر کی تمام ہائیکورٹس سے اس نوعیت …
Read More »اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے۔ وفاقی آئینی عدالت میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ نئے عدالتی سال کا آغاز انصاف کی فراہمی کے عزم کی تجدید کا دن …
Read More »ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 17 ستمبر 2026 تک متوقع بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور …
Read More »شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب، وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور حالیہ مون سون سیزن میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال …
Read More »جنگِ ستمبر کا 15واں روز، پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا
راولپنڈی (پاکستان امیج)ستمبر 1965 کی جنگ کے 15ویں روز پاک فوج نے سیالکوٹ سیکٹر میں دشمن کا ایک اور حملہ پسپا کرتے ہوئے اسے بھاری نقصان پہنچایا، جبکہ مختلف محاذوں پر زمینی اور فضائی کارروائیاں بھی جاری رہیں۔ بھارت کی 1 کور نے بدیانہ، چونڈا اور ظفروال کی پوزیشنز پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا، تاہم پاک فوج کی جانب …
Read More »مردان میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، دہشتگرد مارا گیا، 3 اہلکار زخمی
پشاور(پاکستان امیج) مردان میں پولیس چوکی سری بہلول پر دستی بم حملہ ناکام بنادیا گیا۔ چوکی پر تعینات اہل کاروں کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ تخت بھائی کی حدود میں پولیس چوکی سری بہلول پر نامعلوم دہشت گرد نے 14 ستمبر 2026 کی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو شاہراہیں اور عوامی مقامات بند کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج اور ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے قرار دیا کہ کسی سیاسی جماعت یا سرکاری عہدے پر فائز شخص کو اسلام آباد …
Read More »عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت
اسلام آباد(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے …
Read More »
Pakistan Image