اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم امت …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء کو شمالی وزیرستان کے علاقے میں پاک افغان سرحد کے ساتھ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے ایک گروہ …
Read More »خیبر پختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختون خوا میں آج سے 4 اپریل کے دوران شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں فلیش فلڈ کا خطرہ جبکہ فیلش کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کے باعث کمزور ڈھانچوں بجلی کے کھمبے، بل بورڈز، سولر پینلز وغیرہ اورکھڑی فصلوں کو …
Read More »ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر ، وزیرستان کے کنویں سے پیداوار شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ وزیرستان بلاک میں اسپن وام-1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع ہوگئی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اسپن وام-1 منصوبے کا افتتاح کر دیا، ماڑی انرجیز نے کہا کہ اسپن وام-1 دریافت سے پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط …
Read More »انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل اپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اورخیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا بین الاقوامی سرمایہ کاروں بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی سہولت …
Read More »آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، جہاں وہ بجٹ 2026-27 کی …
Read More »آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے تیار ہیں …
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے جہاں دونوں رہنما پاک چین دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کیساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق …
Read More »خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، 5اضلاع کو الرٹ جاری
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر میں موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیشیئرز پگھلنے کا امکان ہے۔ شدید بارشوں کے باعث …
Read More »مزید ریلیف فراہمی کےلیے کوشاں ہیں، مشکل کی گھڑی میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم مصنوعات پر اثر، پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کمزور اور متوسط طبقے کے لوگوں کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں …
Read More »
Pakistan Image