لاہور(پاکستان امیج)آل راؤنڈر شعیب ملک کے بعد پی سی سی کے ساتھ وابستہ مزید دو مینٹورز ثقلین مشتاق اور وقار یونس بورڈ سے الگ ہوگئے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی اور جنرل منیجر ڈومیسٹک جنید ضیا نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں گزشتہ روز …
Read More »کھیل
پاکستان نے دورۂ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان نے دورۂ بنگلہ دیش کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل’’ جیو نیوز ‘‘کے مطابق سلمان آغا کپتان، ابراراحمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز قومی ٹیم میں شامل ہیں،اس کے علاوہ حسین طلعت، خوش دل شاہ، عباس آفریدی، محمد حارث، محمد نواز بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، صائم ایوب، صاحبزادہ …
Read More »بھارتی کرکٹر یش دیال کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج
ممبئی (پاکستان امیج)خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔غازی آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مبینہ طور پر فاسٹ بولر یش دیال پر جنسی …
Read More »بھارت کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے جیمی اسمتھ پر آئی پی ایل کے دروازے بند
بھارت(پاکستان امیج)بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ پرفارمنس دینے والے انگلینڈ کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر جیمی اسمتھ پر آئی پی ایل کے دروازے بند کردیے گئے۔ جیمی اسمتھ نے ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں ناقابل شکست 184 اور دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے۔ بھارت کے خلاف تیسرے دن انگلش ٹیم جب 84 …
Read More »بھارتی کپتان شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مصیبت میں ڈال دیا
ممبئی (پاکستان امیج )ایجبسٹن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بھارتی کپتان شبمن گل ایک بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں اور انکی یہ غلطی بھارتی بورڈ کو 250 کروڑ روپے کے نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔ شبمن گل نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 430 رنز بنائے جس میں پہلی اننگز میں 269 …
Read More »شاداب خان کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی انجرڈ ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج )دورۂ بنگلا دیش سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جہاں وہ سان فرانسسکو یونیکارنز کی نمائندگی کر رہے تھے۔ ٹیم …
Read More »شاداب کی کندھے کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے کندھے کی سرجری کامیاب ہوگئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شاداب خان نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدالله سرجری کامیاب رہی، اب ری ہیب کا مرحلہ شروع ہوگا۔ شاداب خان نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے جلد صحت یابی …
Read More »عدالت کا محمد شامی کو بڑا جھٹکا، سابقہ اہلیہ اور بیٹی کو ماہانہ کتنی رقم دینگے؟
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو کلکتہ ہائی کورٹ نے اپنی علیحدہ رہنے والی بیوی حسن جہاں اور بیٹی آئرا کے ماہانہ اخراجات اٹھانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شامی ہر ماہ اپنی سابق اہلیہ حسن جہاں کو 1 لاکھ 50 ہزار روپے اور بیٹی آئرا کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے بطور …
Read More »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
سیئو ل (پاکستان امیج)ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کوریا میں جاری سکواش چیمپئن شپ میں قومی انڈر 13 اور انڈر 15 کھلاڑیوں نے فائنلز میں کامیابی پائی اور مجموعی طور پر سات میڈلز جیت لیے۔بوائز انڈر 13 کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان نے …
Read More »بھارت کیخلاف جیمی اسمتھ کی شاندار سنچری، انگلینڈ کے لیے نئی تاریخ رقم
اانگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر جیمی اسمتھ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تاریخی اننگز کھیل کر ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔ برمنگھم میں جاری پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن 24 سالہ جیمی اسمتھ نے بھارتی بولنگ لائن کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 80 گیندوں پر شاندار سنچری …
Read More »
Pakistan Image