لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ہے۔ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری اپنی تربیت کے دوران حارث رؤف نے دس دن کے آرام کے بعد دوبارہ کرکٹ بال کو رن اپ سے روانہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی میجر …
Read More »کھیل
کیا ارشد ندیم کو اعلان کردہ تمام انعامات ملے؟ اولمپک چیمپیئن نے سچ بتا دیا
لاہور(پاکستان امیج)جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد انعامات کے اعلانات سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔ ارشد ندیم نے پریس اولمپکس کے فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کا نام روشن کیا تھا جبکہ ان کے مدمقابل بھارتی اولمپک نیرج چوپڑا شکست کھا گئے تھے۔ اولمپکس میں شاندار فتح کے بعد …
Read More »یوزویندر چہل اور مہوش لندن کی ہواؤں میں محبت کی خوشبو بکھیرنے پہنچ گئے
لندن (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش نے ڈیٹنگ کی افواہوں کی پرواہ کیے بغیر لندن کی گلیوں میں کھل کر سانس لینا شروع کردیا ہے۔ اگرچہ دونوں نے اب تک اپنے تعلق کی نہ تصدیق کی ہے نہ تردید، مگر سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک جیسے بیک گراؤنڈ والی لندن کی تصاویر نے مداحوں اور …
Read More »بھارتی کرکٹ بورڈ کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کی غیر مستحکم کارکردگی کے بعد بی سی سی آئی کو ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی غیر موجودگی واضح محسوس کی جارہی ہے۔ ان کا …
Read More »محمد سراج کی گیند نے بین اسٹوکس کو ’’زندہ لاش‘‘ بننے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل
لندن (پاکستان امیج)لندن کے تاریخی لارڈز اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ایک ایسا لمحہ آیا جس پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے ساتھ ساتھ کمنٹری باکس بھی قہقہوں سے گونج اٹھا۔ بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کی تیز گیند سیدھی انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے ’’باکس‘‘ پر لگی، جس پر …
Read More »ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے منفرد کلب جوائن کرلیا
کراچی(پاکستان امیج)پیٹ کمنز ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ہزار رنز اور 100 وکٹیں اڑانے والے دنیا کے تیسرے اور پہلے آسٹریلوی آل راؤنڈر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پہلے دن انجام دیا۔ آسٹریلوی کپتان کمنز اب تک چیمپیئن شپ کے 51 میچز میں 1015 رنز اور 213 بیٹرز کو ٹھکانے لگا …
Read More »ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگے
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی جیولین تھروور اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک بار پھر عالمی ایونٹ میں ایک ساتھ شریک ہوں گے۔ دونوں ایشین ایتھلیٹس آئندہ ماہ شیڈول سیلیسا ڈائمنڈ لیگ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل یہ دونوں پیرس اولمپکس 2024 میں شریک ہوئے تھے، جہاں ارشد نے عمدہ پرفارمنس سے گولڈ میڈل جیتا …
Read More »دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، سعود شکیل کپتان مقرر
کراچی(پاکستان امیج)کرکٹ پاکستان نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 2 تین روزہ اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی۔ نوجوان ٹیم کی قیادت سعود شکیل کریں گے، جبکہ اسکواڈ میں …
Read More »کامران اکمل نے ٹیم سلیکشن کے غیر شفاف عمل پر سوال اٹھا دیے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے سلیکشن کے غیر شفاف عمل پر سوال اٹھا دیے۔ پروگرام ’’اسپورٹس ورلڈ‘‘ میں کامران اکمل نے کہا کہ ہر 4 ماہ بعد کپتان، سلیکٹر، کوچ سب کچھ بدل رہا ہے، کوئی ایک نظام نظر نہیں آتا، نہ کوئی ایسا ہے جو معاملات کو درست سمت میں لے جائے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر …
Read More »حسن علی نے ’’کنگ کرلے گا‘‘ جملہ کیوں کہا تھا؟ وضاحت سامنے آگئی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ بابر اعظم نے اپنی کارکردگی اور رویے سے ثابت کیا کہ وہ اس دور کے سب سے بہترین بیٹر ہیں، ہم سب نے ہی انھیں ’’کنگ‘‘ کا لقب دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ اگرچہ …
Read More »
Pakistan Image