کھیل

ایشیا کپ: اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا انوکھا کارنامہ

دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا۔ صائم ایوب نے ایشیا کپ کے تینوں گروپ میچز میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر آٹھویں مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے …

Read More »

میچ ریفری کو ہٹایا جائے، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو میچ ریفری کی تبدیلی سے متعلق ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ ریفری تبدیل کرنے کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر جوابی خط میں بھی سخت مؤقف اختیار کیا اور میچ ریفری اینڈی …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی خط پر آج رسپانس متوقع ہے، پاکستان نے میچ ریفری پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ بھارتی …

Read More »

بھارتی بیڈ منٹن اسٹار جویلا گٹا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اپنا 30 لیٹر دودھ اسپتال کو عطیہ کردیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی نامور بیڈ منٹن اسٹار جویلا گٹا نے ماں بننے کے بعد ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے لاکھوں دل جیت لیے۔ اپریل میں بیٹی میرا کی پیدائش کے بعد وہ ایک اسپتال میں ڈونر ملک ڈرائیو کے ذریعے ماں کا دودھ عطیہ کر رہی ہیں اور اب تک 30 لیٹر دودھ دے چکی ہیں۔ جویلا …

Read More »

ایشیا کپ؛ بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور

دبئی(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کے بعد بھارتی ٹیم کی جانب سے نامناسب رویہ اپنانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سخت ایکشن لینے پر غور کر ر ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام واقعات کا جائزہ لینے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا جبکہ بھارتی کرکٹرز پر جرمانہ عائد کیے جانے کا بھی امکان …

Read More »

تنگ نظری کی انتہا، بھارتی ٹیم نے جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک تک نہ کیا

دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کے خلاف اور انتہائی تنگ نظری پر مبنی اقدام سامنے آیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 میں دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے اختتام پر بھی بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین شپ کیخلاف عمل کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کیا۔ …

Read More »

صائم ایوب کا ٹی ٹوئنٹی میں منفی ریکارڈ، بابراعظم کے برابر آگئے

لاہور)(پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں صفر پر آؤٹ ہونے کا بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایشیا کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب پہلی ہی گیند پر کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہوگئے۔ صائم ایوب نے ہردیک پانڈیا کی لینتھ ڈلیوری کو سیدھا پوائنٹ پر موجود جسپریت …

Read More »

کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اصل روح کے منافی ہے، محسن نقوی کا بھارتی رویے پر سخت ردعمل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارت کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کی خلاف ورزی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے محسن نقوی نے لکھا کہ ’’کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی …

Read More »

ایشیا ءکپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل

دبئی(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے بڑے مقابلے کےلئے پلیئنگ الیون فائنل ہوگئی۔ پچ کو دیکھنے کے بعد کوچ اور کپتان نے پلئینگ الیون فائنل کی۔ نجی ٹی وی’’ سما ءنیوز ‘‘کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ابتدائی مشاورت میں گزشتہ روز ابرار احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کی بات ہوئی تھی تاہم کپتان سلمان علی آغا نے …

Read More »

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے سے متعلق بیان پر شعیب ملک کی کلاس لے لی

لاہور(پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے سے متعلق بیان پر سابق کرکٹرز کی کلاس لے لی اور منافق قرار دیدیا۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں عبدالرؤف خان کاکہنا تھا کہ جس فارمولے پر شعیب ملک خود پچیس سال پاکستان ٹیم میں کرکٹ کھیلتا رہا نہ باولر نہ بیٹسمین ۔ اب کہہ رہا ہے کہ آدھے …

Read More »