دبئی(پاکستان امیج)کرکٹ ایشیا ءکا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹیم کے لیے انعامی رقم بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کے چیمپئن کو 2.6 کروڑ روپے (تقریباً 300,000 امریکی ڈالر) دیئے جائیں گے۔ یہ رقم 2022 کے ایڈیشن کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔ دوسری پوزیشن حاصل کرنے …
Read More »کھیل
فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے، محسن نقوی
دبئی (پاکستان امیج)(صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں ایشیا کپ کے ایک شاندار فائنل کا منتظر ہوں۔ ایشیا کپ کے فائنل سے قبل اپنے بیان میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے کہا کہ مجھے فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال …
Read More »پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی حریف کو مات دیکر عالمی چیمپئن بن گیا
دبئی (پاکستان امیج)پاکستان کے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹیم ویٹ چیمپئن کے فائنل میں پاکستانی باکسر نے روایتی حریف بھارت کے بنٹی سنگھ کو فائنل میں چاروں شانے چت کیا۔ 52 کلوگرام کیٹگری …
Read More »ایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی
دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف فائنل میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے والی ٹیم ہی میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان علی آغا کا صائم ایوب سے متعلق کہنا ہے کہ وہ اتنے باصلاحیت پلیئر ہیں کہ آئندہ 10 سال تک قومی ٹیم کی …
Read More »صائم ایوب کی جگہ حسن نواز کو ٹیم میں کھلانا چاہیے
دبئی (پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی جگہ حسن نواز کو ٹیم میں کھلانا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بیٹنگ کوچ اس کو بنایا ہے جو پیراشوٹ کے ذریعے آیا، جس نے کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ جن کو …
Read More »’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب اب تک بیٹنگ میں ناکام اور بولنگ میں کارآمد ثابت ہوئے ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان جارح مزاج اوپنر صائم ایوب بیٹنگ میں تو اپنی کارکردگی نہیں دکھا پارہے …
Read More »ایسا موقع بار بار نہیں ملتا! ایشیا کپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے پر شائقین کرکٹ کیلئے خصوصی پیشکش
دبئی (پاکستان امیج)دنیا بھر کے کرکٹ شائقین بے صبری سے اس لمحے کا انتظار کر رہے ہیں جب پاکستان اور بھارت پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے، یہ میچ ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹاکرا قرار دیا جا رہا ہے جس نے شائقین میں زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا …
Read More »ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف فائنل میں ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی شرکت مشکوک
دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ بھارتی ٹیم رواں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور پاکستان ٹیم کو بھی گروپ اور سپر فور مرحلے میں شکست دے چکی ہے۔ تاہم بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل میں بھارتی ٹیم کے دو …
Read More »دلجیت دوسانجھ کا ایشیا کپ کے حوالے سے بھارتی حکومت کے دوغلے پن پر گہرا طنز
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے پنجابی اداکار دلجیت دوسانجھ نے ملائیشیا میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی حکومت اور میڈیا پر کڑا طنز کرتے ہوئے اپنی فلم ’سردار جی 3‘ پر لگنے والی پابندی کو غیر منطقی قرار دیا۔ دلجیت نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا کہ ان کی فلم پر تو پابندی لگ گئی، لیکن ایشیا کپ …
Read More »ایشیا کپ: پاک بھارت فائنل، کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟
دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔ کسی بھی میگا ایونٹ میں فائنل سے پہلے دونوں ممالک کی ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کرواتے ہیں۔ تاہم میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ تناؤ کے سبب اس …
Read More »
Pakistan Image