کھیل

رونالڈو نے بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(پاکستان امیج)پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بنانے والوں میں شامل ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ذاتی ایکس اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں رونالڈو کو حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرنے کا مذاق اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ pic.twitter.com/1zbuJvz7m0 — …

Read More »

آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ باڈی ’یو ایس اے کرکٹ‘ کی رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا ہے؟

دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 23 ستمبر 2025 کو ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے امریکا کی کرکٹ باڈی ’’یو ایس اے کرکٹ‘‘ کی رکنیت معطل کر دی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یو ایس اے کرکٹ مسلسل اور بار بار اپنی رکنیت کی بنیادی شرائط پوری کرنے میں ناکام رہی۔ یہ فیصلہ ایسے …

Read More »

شان مسعود کی قیادت پر چھائے خدشات دور ہوگئے

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی قیادت پر چھائے خدشات دور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے بعد پاکستان کو جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز کا چیلنج درپیش ہے جس کا آغاز 12 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ یہ مقابلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود اور کپتان شان …

Read More »

میدان میں حریف، میچ کے بعد گلے لگ گئے، اسپورٹس مین شپ کا شاندار مظاہرہ

دبئی (پاکستان امیج)کھیل کوئی بھی ہو اسے سیاست اور بغض و دشمنی سے پاک رکھنا ہی کھیل کی اصل روح ہوتی ہے، خاص طور پر کرکٹ کو ہمیشہ سے ہی ’جینٹلمین گیم‘ کہا جاتا ہے۔ یو اے ای میں کھیلے جارہے حالیہ ایشیا کپ میں جہاں بھارتی ٹیم نے کھیل کی روح کے منافی اخلاقیات سے گری ہوئی حرکت کی …

Read More »

عرفان پٹھان اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئے، شاہد آفریدی پر نئے الزام لگا دیے

ممبئی (پاکستان امیج)سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے بڑھک بازی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی پر ایک مرتبہ پھر اوچھے کمنٹ کیے ہیں۔ روایتی حریفوں کے ان دو کھلاڑیوں کے درمیان ہمیشہ تناؤ رہا ہے جس کی ابتدا عرفان پٹھان کے کھیل کے میدان میں بچگانہ رویے سے ہوئی۔ لمبے عرصے سے جاری لفظی …

Read More »

کھیلنے کی ہامی بھرلی تو ہاتھ ملانے سے انکار کیوں؟ سابق بھارتی کپتان کی شدید تنقید

ممبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ 2025 میں بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کی روح کے منافی حرکت کو خود سابق بھارتی کرکٹرز کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی افواہوں کے زیر گردش ایشیا کپ 2025 کا آغاز تو ہوگیا مگر امپائرنگ کے معیار اور بھارتی …

Read More »

’’ سری لنکا کو ہراؤ یا گھر جاؤ ‘‘ گرین شرٹس پر سخت دباؤ، اہم مقابلہ آج ابوظہبی میں ہوگا

ابوظہبی (پاکستان امیج)’’ سری لنکا کو ہراؤ یا گھر جاؤ ‘‘ گرین شرٹس پر سخت دباؤ آگیا، ایشیا کپ سپر 4 راؤنڈ کا اہم مقابلہ آج ابوظبی میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر 4 میچ میں بھارت سے شکست نے پاکستانی ٹیم کا سفر دشوار بنا دیا، اسے فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلیے منگل کو …

Read More »

پاکستان سے اب مقابلے والا معاملہ نہیں رہا، بھارتی کپتان

دبئی(پاکستان امیج) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ پاکستان سے اب مقابلے والا معاملہ نہیں رہا۔ بھارت ہی زیادہ میچز جیتا ہے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے سپرفور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دس پندرہ میچز میں بھارت ہی زیادہ تر میچز جیتا۔ پاک بھارت …

Read More »

تھرڈ امپائر بھی بھارت کے سہولت کار نکلے

دبئی(پاکستان امیج) پاک بھارت میچ کے دوران تھرڈ امپائر بھی بھارت کے سہولت کار نکلے۔ فخر زمان “ناٹ آؤٹ” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ایشیا کپ میں میچ ریفری کے بعد تھرڈ امپائر کی بھی بھارت کی سہولت کاری سامنے آ گئی۔ تھرڈ امپائر کے تھرڈ کلاس فیصلے پر شائقین برہم ہو گئے۔ اور سوشل میڈیا پر تھرڈ امپائر کے متنازعہ …

Read More »

کیا پاکستان اب بھی ایشیا کپ فائنل کھیل سکتا ہے؟

دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے پاکستانی کرکٹ فینز کو مایوس کر دیا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز اسکور کیے۔ تاہم 172 رنز کا بظاہر ایک اچھا …

Read More »