بابر اعظم کی سالگرہ! سابق کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے۔ سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنے بھائیوں اور قریبی دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور بھائی شریک ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق کرکٹ سے ان کی وابستگی کو ظاہر کرنے کے لیے سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال کی اشکال بنائی گئی تھیں۔

قومی ٹیسٹ کپتان کی سالگرہ کی تصاویر ان کے بھائیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *