ملتان (پاکستان امیج)ملتان اور رحیم یار خان میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر بس اور رکشے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ قومی …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کی جانب سے سفارتخانوں کی کارکردگی بڑھانے کیلئے خصوصی ذیلی کمیٹی قائم
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بیرون ملک سفارتخانوں کی کارکردگی بڑھانے کے ٹاسک پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خصوصی ذیلی کمیٹی قائم کردی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رکن قومی اسمبلی بلال اظہرکیانی 8 رکنی ذیلی کمیٹی کے کنوینرمقرر کئے گئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس …
Read More »اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 صدقہ فطر …
Read More »الزامات وہ لگاتے ہیں جن کی تربیت نہیں ہوتی، مریم نواز کی عوامی خدمات کا مقابلہ کریں: عظمیٰ بخاری
لاہور ( پاکستان امیج )وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گھٹیا باتیں اور الزامات وہ لگاتے ہیں جن کی تربیت نہیں ہوتی، مریم نواز کی عوامی خدمات کا مقابلہ کریں۔ بعض لوگ سازشیں کرکے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کرتے رہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے ساتھ مشترکہ …
Read More »اسلام آباد میں پیسے کے نشے میں دھت خاتون نے موٹر سائیکل سوار کو تشدد کانشانہ بنا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان میں آئے روز تشدد کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جن میں بااثر افراد کے اہل خانہ غریب افراد پر دن دیہاڑے ظلم ڈھاتے ہیں لیکن ان کیخلاف قانون حرکت میں آنے کی تو دور کی بات ہے ان غریبوں کی تھانے کچہریوں میں فریاد سننے والا بھی کوئی نہیں ایسا ہی واقعہ اسلام آباد …
Read More »عمران خان نے شیر افضل کو پی ٹی آئی سے کیوں نکالا؟ سلمان اکرم نے وجوہات بتادیں
اسلام آباد (پاکستان امیج )پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کی وجوہات بتا دیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کو میری وجہ سے نہیں نکالا گیا، ہمارا کوئی ذاتی یا نظریاتی اختلاف نہیں ہے، متعدد …
Read More »مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
مری (پاکستان امیج)ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے۔اس کے علاوہ استور میں بھی گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری کا …
Read More »26نومبر احتجاج کے الزام میں گرفتار120سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)26نومبر احتجاج کے الزام میں گرفتار120سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظورہو گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ورکرز کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں،عدالت نے پی ٹی آئی ورکرز کو پولیس سٹیشن …
Read More »رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟وزارت مذہبی امور کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے ، اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا ہے۔ ش نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال …
Read More »آئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں،کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کرسکتی ہیں؟جسٹس جمال مندوخیل کااستفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کیا (3)8کے مقصدرکیلئے بنائی گئی عدالتیں ٹرائل کر سکتی ہیں؟آئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں،کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کرسکتی ہیں؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image