اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات میں ہمارا موقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمعہ کو اپوزیشن رہنماوں کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی جس میں پی ٹی آئی رہنماوں نے پابند سلاسل …
Read More »پاکستان
صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف میں اہم ملاقات متوقع
اسلام آباد (پاکستان امیج)اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے اور پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی …
Read More »بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں لانے والا سسٹم متعارف کروا دیا: وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کیس اسائنمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایسا نظام متعارف کرایا ہے جس سے بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں آئے گا، بدعنوان عناصر سے ایک ایک پائی وصول …
Read More »5 ہزار کے جعلی نوٹ بنانے اور رقم ڈبل کرنے کا جھانسا دینے والا گروہ پکڑا گیا
کراچی (پاکستان امیج) 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹ بنانے اور رقم ڈبل کرنے کا جھانسا دینے والا گروہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سپر ہائی وے سروس روڈ جمالی پل کے قریب جعلی کرنسی پھیلانے کے الزام میں 4 ملزمان ظہیر علی ، حنیف ، ظفر ور گل شیر علی …
Read More »ٹھنڈا دودھ تیزابیت کوکم کرتا ہے یا بڑھاتا ہے؟ ماہرین کا انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) تیزابیت ایک عام مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر پیدا ہو سکتا ہے، جیسے مسالے دار کھانا، ذہنی دباؤ، یا کھانے کی بے قاعدہ عادات۔ لوگ عام طور پر اس کا علاج کرنے کے لیے گھریلو طریقے اپناتے ہیں، اور ان میں سے سب سے زیادہ مقبول طریقہ ٹھنڈا دودھ پینا ہے۔ آج نیوز کے …
Read More »پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نہ استعمال کرنے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان اور سگریٹ انڈسٹری سے غیرقانونی سگریٹ کی فروخت، ٹیکس چوری میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت …
Read More »ہم 26 ویں آئینی ترمیم کوتسلیم نہیں کرتے، چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بتایا کہ بانی اوراہلیہ کی سماعت کی تاریخیں نہیں بتائی جاتیں، قوانین اورجیل مینوئل کی دھجیاں آڑائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس کو قیدی رہنماؤں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پانچ ارکان نے چیف جسٹس …
Read More »قرضوں کا بوجھ پاکستان کیلئے چیلنج، وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت میں کمی ہے: آئی ایم ایف
اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان میں آئی ایم ایف کے ریزیڈنٹ چیف نے قرضوں کے بوجھ کو پاکستان کے لئے چیلنج قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں آئی ایم ایف کے ریزیڈنٹ چیف ماہیر بنجی نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادیات کو جن …
Read More »پنجاب میں کنٹری بیوشن پنشن اسکیم کا اطلاق ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں کنٹری بیوشن پنشن اسکیم کا اطلاق ہوگیا، محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبہ بھر میں کنٹری بیوشن پنشن کا اطلاق کر دیا، اعلامیے کے مطابق سرکاری ملازمین اور حکومت دونوں مل کر پینشن فنڈ چلائیں گے۔ پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس24-2023کے بعد بھرتی ہونےوالےملازمین پر اطلاق ہوگا، ملازم کی تنخواہ سے …
Read More »سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت
خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ پی ٹی آئی کےسابق رہنما پرویزخٹک نے اپنےبیان میں کہامولانا فضل الرحمان سےصرف معمول کی ملاقات ہوئی،ابھی تک کسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ مزید کہا کل آزاد حیثیت سے جلسہ کرنے جارہا ہوں،جے یو آئی ایف میں شمولیت کی خبروں میں …
Read More »
Pakistan Image