چینی کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج) چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تین دن میں چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا شوگر ملز سے ساڑھے سات ہزار میں مل رہاہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *