پاکستان

200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی17مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہو گی

لاہور(پاکستان امیج)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی17مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Read More »

ماہ رمضان کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)ماہ رمضان کے دوسرے ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.22فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،زندہ برائلرچکن،ٹماٹر اورچینی سمیت 12اشیائے ضروریہ مہنگی،ٹماٹرکی قیمت 22روپے اور چینی کی 9 روپے فی کلو تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق 13مارچ کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی 0.22 فیصد بڑھی البتہ سالانہ بنیادپرمہنگائی کی شرح منفی 1.97فیصد ریکارڈ کی گئی،گزشتہ …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج …

Read More »

سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، نجی سکیورٹی کمپنی کا دفتر سیل، شوکاز جاری

لاہور (پاکستان امیج )ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کےخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے دفترکو عارضی طورپرسیل کرکے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی کمپنی 30 روز میں شوکازنوٹس کا تحریری جواب دینے کی پابند ہے اورغیر تسلی بخش جواب پر …

Read More »

ذوالفقار بھٹو جونیئر نے سیاست میں آنے کی تصدیق کردی

کراچی(پاکستان امیج) میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئرنے سیاست میں آنے کی تصدیق کردی۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ایک بیان میں کہا کہ یہ درست ہے میں سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتا ہوں اور اس کا آغاز میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید بھٹو گروپ سے کروں گا۔ انہوں نے کہا اس جماعت کی بنیاد …

Read More »

لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ٹیچر گرفتار

مانسہرہ (پاکستان امیج) سرکاری سکول کی لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب میں سرکاری سکول میں زیر تعلیم لڑکی کی نازیبا ویڈیو سامنے آئی جس کے بعد متاثرہ لڑکی کےگھر والوں نے پولیس میں رپورٹ لکھوائی۔ دوسری جانب عوام اور سنجیدہ حلقوں میں‌افسوسناک واقعہ …

Read More »

بیروزگار افراد کیلئے خوشخبری ،حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا،نوکری حاصل کرنیکا آسان طریقہ

کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے شہریوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور بزنس کمیونٹی کے علاوہ بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے والے ایس ایس پی عمران کشور نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔

اسلام آباد( پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے والے ایس ایس پی عمران کشور نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران کشورنے ترقی کی فہرست میں مسلسل دوسری مرتبہ نظرانداز کئے جانے پراستعفیٰ جمع کروایا۔ آئی جی پنجاب کو بھجوائے گئے استعفی کےمطابق عمران کشور نے آئی جی پنجاب کو مخاطب کرتےہوئے لکھا کہ انہوں نے …

Read More »

6ٹک ٹاکر رنگے ہاتھوں گرفتاربڑا انکشاف سامنے آگیا

پشاور(پاکستان امیج) پولیس نے رات گئے گھروں پر پتھراؤ کرنیوالے 6 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔پشاور کے علاقے حیات آباد میں رات گئے گھروں پر پتھراؤ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے 6 اوباش لڑکوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزمان پتھراؤ کی وڈیو ٹک ٹاک پر وائرل کرتے تھے۔ ‎ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کے مطابق ملزمان حیات آباد …

Read More »

جیل میں ملاقات کی اجازت کا معاملہ؛ عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آبادہائی کورٹ نے عمران خان کو آج دن 2 بجے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا اور ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہ کرنے کی صورت میں 3 بجے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے …

Read More »