لاہور(پاکستان امیج)عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیانجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سرکاری …
Read More »پاکستان
بارشیں یا خشک سالی ؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، آج اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی …
Read More »پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے ’گوگل والٹ‘ متعارف
اسلام آباد(پاکستان امیج)گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے ”گوگل والٹ“ پاکستان میں متعارف کرادی ہے۔نجی چینل کے مطابق گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر، فرحان قریشی کا کہنا تھا کہ گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اور مفید ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ساتھ ساتھ بورڈنگ پاسز، لائلٹی کارڈز، اہم اشیاء کی رسائی، اور دیگر کارڈز کو ذخیرہ کرنے کی …
Read More »جعفر ایکسپریس پر حملہ: پاکستان دشمنوں کی سازش بے نقاب، دفتر خارجہ کا سخت ردعمل
اسلام آباد(پاکستان امیج) دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کو پاکستان دشمن عناصر کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ملک سے باہر موجود دہشت گردوں کا منصوبہ تھا۔ انہوں نے افغان حکومت پر زور دیا کہ وہ اس حملے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرے اور …
Read More »خیرپور میں حضرت سچل سرمستؒ کے عرس کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی
خیرپور(پاکستان امیج)خیرپور میں حضرت سچل سرمستؒ کے14 مارچ سے شروع ہونےوالے 204 ویں عرس مبارک کے موقع پر ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد شاہ نے ضلع بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شاعرہفت زبان حضرت سچل سرمستؒ کے 204 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہفتے کو ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزار پر چادر …
Read More »سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: علیمہ خان جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے پر جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گزشتہ روز غیر حاضری پر 14 مارچ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کر …
Read More »طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا سرکاری ٹیچر گرفتار
مانسہرہ(پاکستان امیج)مانسہرہ میں ایک سرکاری سکول کے ٹیچر کو طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف لساں نواب تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طفیل کے خلاف مقدمہ متاثرہ …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں 16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لٹر کی کمی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوزکے مطابق پٹرول کی ایکس ڈیپوٹ قیمت جو اس وقت 255.63 روپے فی لٹر ہے، 14.16 روپے کی کمی کے بعد 241.47 روپے فی لٹر ہوجائے گی، جس سے صارفین کو …
Read More »محکمہ موسمیات نے موسم بارے نئی پیشگوئی کر دی
کوئٹہ (پاکستان امیج) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم سرد ہوگیا جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، زیارت ،پشین، کوژک ٹاپ، شیلاباغ اور قلعہ عبداللہ میں بارش و ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔خیبرپختونخوا …
Read More »رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہوگا
کراچی(پاکستان امیج)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز کل (بروز جمعۃ المبارک) 14 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہوگا، چاند کو مکمل گرہن صبح 11 بج کر 58 منٹ پر لگے گا جبکہ گرہن کا اختتام 3 بجے ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا …
Read More »
Pakistan Image