پاکستان

رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے سامنے معافی مانگتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں اللہ کو گواہ بنا کر اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ تاہم حال ہی …

Read More »

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی نے صحافی فرحان ملک کودوسرے کیس میں ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی نے صحافی فرحان ملک کودوسرے کیس میں ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا،صحافی فرحان ملک کو 5روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دوسرے کیس میں صحافی فرحان ملک پر غیرملکیوں سے انٹرنیٹ فراڈ کا الزام …

Read More »

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہےآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی آئی ایم …

Read More »

اوورسیز پراپرٹی ایکٹ 2024 کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اوورسیز پراپرٹی ایکٹ 2024 کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازعات کے جلد حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے اس سلسلے میں خصوصی عدالتیں نامزد کرنے کی ہدایت کردی۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبرانِ کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف اپوزیشن رہنماؤں کاعدالت سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبرانِ کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا …

Read More »

سائلین نظام انصاف کے بنیادی شراکت دار ہیں ان سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سائلین نظام انصاف کے شراکت دار ہیں ان سے عزت و وقار سے پیش آنا چاہیے۔ عوام کو انصاف تک رسائی کو مزید وسعت دینے کی کوششوں کے تحت چیف جسٹس پاکستان  کا مختلف شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپریم …

Read More »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور ( پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Read More »

وزیرستان میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع

کراچی ( پاکستان امیج ) خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ماڑی انرجیز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ شیوا نامی کنویں سے یومیہ 26 ملین میٹر سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس سسٹم میں شامل ہوگئی ہے۔ …

Read More »

وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کر لیا

پشاور (پاکستان امیج) وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کے فارن نیشنل سیکیورٹی سیل نے سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا کو خط لکھ کر صوبے میں افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ فارن نیشنل سیکیورٹی سیل غیرملکیوں …

Read More »

حکومتی دعویٰ دھرا کا دھرا رہ گیا، عوام 163 روپے کلو کے بجائے مہنگی چینی لینے پر مجبور

اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومت 163روپے فی کلو چینی نہ دے سکی جس کے باعث عوام مہنگی چینی لینے پر مجبور ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیاکہ ملک میں چینی 163روپے فی کلو میں دستیاب ہے، چینی کی قیمت میں مسئلہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی …

Read More »