پاکستان

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں ہوشرباءاضافہ، 1450 تک فروخت

لاہور(پاکستان امیج)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 20 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1380 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 4.34 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 24سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قراردیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2022-23کے اثاثوں کے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 24سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 2022-23کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات نہ کرانے کے کیس کا الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا، جاری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10سابق …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست کی جلد …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 18 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ماکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 1518 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 151 …

Read More »

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ

وزیرستان (پاکستان امیج )سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ نے جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوبی وزیرستان اپر کے ڈپٹی کمشنر سلیم جان کے مطابق بدھ کو ایک دن کیلئے جنوبی وزیرستان اپر میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 21 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم اور دیگر کو جے آئی ٹی کی تشکیل کے …

Read More »

2025 کا پہلا سورج گرہن کس دن ہو گا اور کیا پاکستان میں دکھائی دے گا؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) 2025 کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو دیکھنے میں آئے گا۔ x نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ جزوی سورج گرہن یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔تاہم پاکستان اور بھارت میں اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 ستمبر …

Read More »

فضائی سفر میں کسی مسافر کی موت ہو جائے تو ایئر لائن کا لائحہ عمل کیا ہوتا ہے؟

لاہور (پاکستان امیج) فضائی سفر میں غیر متوقع حالات کا سامنا کبھی بھی ہوسکتا ہے، لیکن دورانِ پرواز کسی مسافر کا انتقال ایک حساس اور نازک صورتحال ہوتی ہے۔ ایئر لائنز اور عملہ اس حوالے سے ایک خاص پروٹوکول پر عمل کرتے ہیں تاکہ باقی مسافروں کو پریشانی سے بچایا جا سکے اور مرحوم کے ساتھ مکمل احترام کا برتاؤ …

Read More »

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے قومی ائیر لائن کے 51 فیصد شیئرز فروخت کرنے کیلئے نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں قومی ائیر لائن کی نجکاری کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے قومی ائیرلائن …

Read More »

توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بار بار ملتوی کرنے پر عدالت سے وجوہات بتانے کی درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بار بار ملتوی کرنے پر عدالت سے وجوہات بتانے کی درخواست دائر کردی گئی،بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکلا سلمان صفدر، قوسین مفتی اور ارشد تبریز نے درخواست دائر کی،توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت اور وہین بانی پی ٹی آئی کی حاضری لگوانے کی استدعا کی گئی۔ …

Read More »