پاکستان

کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی، رواں ہفتے مغربی ہواؤں کے 2 سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج ) ملک میں رواں ہفتے مغربی ہواؤں کے 2 سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” نے موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے حوالے سے بتایا کہ معتدل شدت کے سسٹم کی وجہ سے کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے جبکہ اس سسٹم کے تحت شمالی علاقوں میں آج رات سے 13 …

Read More »

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سمانے کرنسی ڈیلرز کے حوالے سے بتایا کہ انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 2 پیسے کی بہتری …

Read More »

نوازشریف کب لندن جا رہے ہیں ؟ پلان میں تبدیلی آ گئی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف کی لندن روانگی کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ،نوازشریف لندن سے قبل بیلا روس کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ 9 اپریل کو بیلا روس کا دورہ کریں گے ،نوازشریف صدر بیلاروس کی خصوصی دعوت پر بیلا …

Read More »

دکانوں پر نئے اور پرانے موبائل فونز کی فروخت سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(پاکستان امیج) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے دکانوں پر ہر نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کا ریکارڈ بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن امان کی صورتحال پراجلاس ہوا جس میں شرجیل میمن، ضیا لنجار، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ صوبے بھر …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی سے نئے تعینات ڈی جی ایف آئی اے کی ملاقات،انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر داخلہ محسن نقوی نے نئے ڈی جی ایف آئی رفعت مختار راجہ کو انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف ملک بھر میں موثر کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سے نئے تعینات ڈی جی ایف آئی اےرفعت مختار راجہ نے ملاقات کی،وزیر داخلہ نے غیرقانونی امیگریشن …

Read More »

عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، علیمہ خان کے انکشافات

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ملک چھوڑ کر جانے یا 2 سال تک خاموش رہنے کے لیے کہا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کو اگر سپورٹ کرنا ہے تو جمعرات …

Read More »

شمالی وزیرستان سے بھی تیل ،گیس کے ذخائر نکل آئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ماڑی انرجیز نے اپنے اعلامیے میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی کامیاب دریافت کا اعلان کیا ہے۔ یہ دریافت شمالی وزیرستان کے بلاک سے ہوئی ہے، جس کے بعد کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں اور توانائی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے۔ ماڑی انرجیز کے مطابق، اس نئی دریافت سے یومیہ …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے لئے …

Read More »

پنجاب بھر میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت مقرر نہ کرنے کا فیصلہ مگر کیوں؟

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،اب صرف زندہ مرغی کی قیمت مقرر کی جائے گی۔ ش مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت مقرر نہ کرنے کا فیصلہ پرائس کنٹرول کونسل میں کیا گیا،مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت مقرر نہ کرنے کے فیصلے کا تحریر ی حکم …

Read More »

گھر سے بے دخل خاتون ٹک ٹاکر نے نہر میں چھلانگ لگا دی

فیصل آباد(پاکستان امیج )پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل ڈجکوٹ میں ٹک ٹاکر خاتون نے مبینہ طور پر بنگلہ نہر میں چھلانگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر نہر میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر خاتون کی تلاش شروع کردی ۔ذرائع نے بتایا کہ ٹک ٹاکر خاتون کی شناخت صبیحہ عرف پٹھانی …

Read More »