پاکستان

مرغی کا گوشت 45روپے فی کلو مہنگا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور، پشاور، ملتان میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں زندہ مرغی کے نرخ میں 26 روپے کلو اضافہ جبکہ گوشت کی قیمت میں 38 روپے کا اضافہ ہوا ہے،لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا فی کلو تھوک ریٹ 354 روپے جبکہ پرچون ریٹ 368 روپے کلو …

Read More »

اگر 9 مئی پلان کامیاب ہو جاتا تو آج ہم سے کوئی شخص زندہ نہ ہوتا : خواجہ آصف

لاہور (پاکستان امیج )وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیاہے کہ 9 مئی کو اگر ان کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا تو ہم سے آج کوئی بھی زندہ نہ ہوتا ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہناتھا کہ یہ لوگ نو مئی کو انڈرسٹیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، میں …

Read More »

عمران خان کے بیٹے پاکستان آ کر متشدد تحریک کی قیادت کریں گے تو گرفتار ہوں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور (پاکستان امیج )وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ اگر عمران خان کے بیٹے پاکستان آ کر متشدد تحریک کی قیادت کریں گے تو پھر انہیں گرفتار کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ عمران خان کے بیٹے پیدائشی طور پر برطانیہ کے شہری ہیں، …

Read More »

شوگرملز مالکان نے یقین دہانیاں ہوامیں اڑا دیں، لاہور سمیت مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)وہ وعدہ ہی کیا جو وفاہو گیا،شوگر ملزمالکان کی یقین دہانیوں کے باوجود لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ لاہورمیں بھی چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، اوپن مارکیٹ میں دام بے لگام ہو نے سے شہر کے مختلف علاقوں کے پرچون بازاروں میں چینی 190 سے لے کر 200 روپے …

Read More »

حج 2026 کے لئے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری روز،کتنے عازمین رجسٹریشن کراچکے؟وزارت مذہبی امور کا اہم بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج) حج 2026 کے لئے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری روز ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اب تک دو لاکھ عازمین حج رجسٹریشن کرا چکے، گھر بیٹھے بغیر فیس کے آن لائن بھی رجسٹریشن کرانے کی سہولت دی گئی ہے، رجسٹریشن کرانے والے ہی حج کے اہل …

Read More »

چوہدری پرویز الہیٰ کا پی ٹی آئی کو احتجاج کے بجائے مفاہمت اور مذاکرات کا مشورہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مفاہمت ہی بہتر ہے مذاکرات سے کوئی نہ کوئی صورتحال بہتر نکل آتی ہے۔ راولپنڈی میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ بہتری کی امید رکھنی چاہیے اور حالات …

Read More »

مخصوص نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 2024 میں جاری کردہ اعلامیہ معطل کر دیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 2024 میں جاری کردہ اعلامیہ معطل کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کار کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ 2 صفحات پر مشتمل جاری فیصلے میں عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن …

Read More »

ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 4 علیحدہ کارروائیوں میں 240.915 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت ایک کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے، جب …

Read More »

مقدمہ سماعت کیلیے مقرر نہ ہونے پر فواد چوہدری چیف جسٹس کی عدالت میں پیش

اسلام آباد(پاکستان امیج)مقدمہ سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے پر فواد چوہدری چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، وکیل فیصل چوہدری کے ساتھ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ فواد چوہدری نے چیف جسٹس کے روبرو مؤقف اختیار کیا …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے محترمہ شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف نے محترمہ شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا اور کہا ہے کہ ان کو یہ ذمہ داری سونپنے کا اعلان کرتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں شہبازشریف نے لکھا کہ نانگا پربت کو ہ پیمائی کرنے کے …

Read More »