کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق مستحکم رہیں جو آج سہ کو نئے نرخوں کے اجراء تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر …
Read More »پاکستان
آج جمعہ کو پاکستان میں ڈالر، یورو، درہم، ریال و دیگر کرنسیوں کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی تازہ ترین شرحیں جاری کر دی گئی ہیں جو درآمدات، برآمدات، سرمایہ کاری اور عام صارفین کے اخراجات پر براہِ راست اثر ڈالتی ہیں۔ فاریس ڈاٹ کام کے مطابق آج کی کرنسی شرحوں میں امریکی ڈالر کی خرید 282اعشاریہ 55 روپے اور فروخت 282اعشاریہ 75 روپے پر مستحکم رہی۔ Currency Buying …
Read More »23ستمبر کو ماہ ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ماہ ربیع الثانی کا چاند 23ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپارکو کاکہنا ہے کہ یکم ربیع الثانی 1447ہجری 24ستمبر2025کو ہونے کا امکان ہے،ربیع الثانی 1447ہجری کا چاند22ستمبر کو رات 12بج کر 54منٹ پر پیدا ہونے کاامکان ہے،23ستمبر کو غروب آفتاب تک نئے چاند کی عمر 41گھنٹے 54منٹ ہوگی۔ …
Read More »9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات میں 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیسز کی سماعت کی اور غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کی۔ عدالت …
Read More »ایک وزیراعظم ہوا کرتا تھا جسے الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا، شہبازشریف کا جہاز سعودی فضا میں داخل ہوا تو سلامی دی گئی،مریم نواز
سرگودھا(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم ہوا کرتا تھا جسے الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا، شہبازشریف کا جہاز سعودی فضا میں داخل ہوا تو سلامی دی گئی،جنگی جہازوں کی سلامی ہمارے ملک، ہمارے پاکستان کی عزت ہے۔ سرگودھا میں الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز …
Read More »جن کاگھر سیلاب سے متاثر ہوا ان کو 10لاکھ روپے دیں گے،مریم نواز
سرگودھا(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کاگھر سیلاب سے متاثر ہوا ان کو 10لاکھ روپے دیں گے،مکانات کے جزوی نقصان پر 5لاکھ روپے دیئے جائیں گے، جس کی بھیڑ یا بکری بہہ گئی اس کو 50ہزار روپے دے رہے ہیں،پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنا بڑا پیکج نہیں دیاگیا۔دو ہفتوں کے اندر سیلاب متاثرین کو چیک …
Read More »پاک سعودی دفاعی معاہدہ نیٹو طرز پر ہے، دیگر عرب ممالک شامل ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی باہمی دفاعی معاہدہ نیٹو معاہدے کی طرز پر ہے جس میں دیگر عرب ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں …
Read More »اگلے ماہ نوازشریف سرگودھا میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کاافتتاح کریں،مریم نواز
سرگودھا(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سرگودھا میں دل کے مریضوں کو اب فیصل آباد یا لاہور نہیں جانا پڑے گا، اگلے ماہ نوازشریف سے درخواست کریں گے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کاافتتاح کریں۔ سرگودھا میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پہلے ترقی بڑے شہروں سے شروع …
Read More »وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کی تیاری، منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ جائزہ مذاکرات میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے باعث ریلیف لینے کی تیاری کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ آئی ایم ایف سے اہداف میں ریلیف حاصل کیا …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک …
Read More »
Pakistan Image