اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے کے بعد عالمی یکجہتی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد واقعے کی مذمت پر اپنے بیان میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات میں ہمارے دوستوں اور شراکت داروں …
Read More »پاکستان
دہشتگردوں کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے، مساجد پر حملے کرنیوالے سفاک درندے ہیں: محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کی مسجد خدیجتُہ الکبریٰ کا دورہ کیا، مغرب کی نماز ادا کی اور خودکش دھماکے کے مقام کا معائنہ کرتے …
Read More »سپارکو نے خلائی سفر سے متعلق ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)سپارکو نے خلائی سفر سے متعلق ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، سپارکو نے خلائی مشن کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، ابتدائی اسکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں امیدوار 2ماہ کے لیے خلائی مسافر کی تربیت حاصل کریں گے، تربیت …
Read More »حکومت کا بجلی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں تبدیلی کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی …
Read More »ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر جج کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
پشاور(پاکستان امیج)پشاورہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، ملزم افسر نے شوکاز نوٹس کا تسلی بخش …
Read More »اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو کی …
Read More »عمران خان کے خاندان پر تنقید نہیں ہوسکتی! پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور مرکزی رہنما سلمان اکرم راجاہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف بیان بازی کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشعال یوسفزئی کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ بانی …
Read More »ایک اور چھٹی کا اعلان ہوگیا! جانیں 7 فروری کو تعطیل کا نوٹیفکیشن کیوں جاری کیا گیا
جامشورو(پاکستان امیج)جامشورو کی ضلعی انتظامیہ نے حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر تمام تعلیمی اداروں کو 7 فروری کے لیے بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر غضنفر علی چوہدری کے مطابق سہون میں شروع ہونے والی تین روزہ عرس کی تقریبات میں پاکستان بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کی …
Read More »ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 6 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)جمعہ 6 فروری 2026 کی صبح دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں مجموعی طور پر نمایاں تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی، بلکہ زیادہ تر اہم عالمی اور خلیجی کرنسیاں اپنی سابقہ سطح کے آس پاس ہی برقرار رہیں، جس سے مارکیٹ میں تسلسل …
Read More »سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 6 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے ریٹس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بدھ 4 فروری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار 500روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی …
Read More »
Pakistan Image