اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی یہ تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ اس اہم تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، عدالتی اسٹاف اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ …
Read More »پاکستان
مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں اور وہیں سے خیبرپختونخوا حکومت کے معاملات چلا رہے ہیں رانا ثنا اللہ کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب میں بھی مراد سعید کا کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »جنید اکبر کی بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پشاور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی بازیابی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں وزیراعلیٰ ہاؤس سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ درخواست جنید اکبر کے بھتیجے نے محمد انعام یوسفزئی ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے، جس میں آئی …
Read More »وزیراعظم کی قیمتی پتھروں اور جواہرات کے لیے ’’برانڈ پاکستان‘‘ متعارف کروانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی پتھروں و جواہرات کے لیے خطے کے دوسرے ممالک کی طرح ’’برانڈ پاکستان‘‘ پر کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قیمتی پتھروں و جواہرات کے شعبے ترقی اور انکی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس اسلام …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ قبل ازیں کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی …
Read More »توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی زوجہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران بشریٰ بی …
Read More »گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، روٹی بھی مہنگی ہوگئی
لاہور(پاکستان امیج)گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی، فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت مزید 10 روپے بڑھ کر 170 روپے ہوگئی، جبکہ کوئٹہ میں آٹے کی 50 کلوگرام بوری 8 ہزار روپے تک پہنچنے کے بعد تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا …
Read More »اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس کی شرائط آسان کر دیں
لاہور: (پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس کے حصول کیلئے جائیداد کی ملکیتی دستاویزات سے متعلق شرائط میں نرمی کردی۔ جس سے گھر، اپارٹمنٹ یا پلاٹ خریدنے کیلئے قرض حاصل کرنے والے شہریوں کو سہولت مل سکے گی۔ نئے ضوابط کے تحت 50 لاکھ روپے تک کے ہاؤسنگ فنانس کیلئے مخصوص شرائط پر جائیداد کے سرکاری ریکارڈ …
Read More »کسی بھی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بھی اسمبلی سے استعفی دینے کا ارادہ نہیں رکھتی، یہ مفروضہ ہے کہ اسمبلیاں چھوڑ دیں گے تو نظام مفلوج ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پہلے بھی استعفے …
Read More »ملک کے بالائی علاقوں میں بارش،آزاد کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر …
Read More »
Pakistan Image