کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات 15 اکتوبر 2026 کو سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی تاہم چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے پر …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کے ملزم کی ضمانت مسترد کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کے ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ پانچ سالہ بچے سے ذیادتی اسکول میں ہوئی، یہ کچھ ہوا وہ صحیح نہیں ہے، ایسے ملزمان کے ساتھ نرمی نہیں رکھی جاسکتی، اگر پولیس نے عدم شواہد کا لکھا ہے تو ٹرائل کورٹ کو فیصلہ …
Read More »پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں، شوکت یوسفزئی
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردی کو سپورت نہیں کرتی، ہم اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے ہمیشہ دہشت گردی …
Read More »پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج
پشاور(پاکستان امیج) دیر کالونی اسکول میں چھت گرنے سے بچوں و خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا تھا اور عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث اس کی حالت غیر …
Read More »پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا، اہلکار شہید
پشاور(پاکستان امیج) دہشت گردوں کے پولیس پوسٹ پر حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بہادر کانسٹیبل جامِ شہادت نوش کر گیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق گزشتہ رات حسن خیل کی سپین میلہ پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جہاں ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں نے غیر معمولی دلیری اور ثابت قدمی کے ساتھ …
Read More »پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق تمام بچوں کی شناخت مکمل
پشاور(پاکستان امیج) لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دیر کالونی اسکول سانحے کے تمام جاں بحق بچوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں لائی جانے والی 32 بچوں اور ایک ٹیچر کی لاشوں کو شناخت کے بعد باقاعدہ ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق اب اسپتال میں سانحے …
Read More »پشاور میں پولیس کی بروقت کارروائی، 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
پشاور(پاکستان امیج) پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ او یکہ توت اور بی ڈی ایس اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ایس پی سٹی پشاور شاہد عدنان اور ایس ایچ او یکہ توت ریاض آفریدی کی نگرانی میں بی ڈی ایس کی ماہر ٹیم نے فوری کارروائی …
Read More »750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں پر انعامات کی بارش ! بڑی خوشخبری آگئی
راولپنڈی(پاکستان امیج) 750 روپے والے پرائز بانڈ کی 108 ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز راولپنڈی کے تحت 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 108 ویں قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا، جس میں خوش نصیب فاتحین کے ناموں اور نمبرز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلا انعام 15 …
Read More »گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کو ویزے کے جھانسے میں کیسے پھنسایا؟ ملزم نعمان کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(پاکستان امیج):خودکشی کرنے والی گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والے ملزم نعمان نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے اہم انکشافات کئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی فراڈ کے باعث خودکشی کرنے والی ہونہار طالبہ لائبہ اعجاز کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی۔ جہاں گرفتار ملزم نعمان نے طالبہ کے ساتھ دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے …
Read More »ہوشیار، آن لائن ایپ پر گاڑی کی فروخت کا اشتہار دے کر شہری لٹ گیا، ملزم کا اسکیچ تیار
کراچی(پاکستان امیج) طارق روڈ کے رہائشی کو گاڑی فروخت کا اشتہار دینے کے بعد لینے کے دینے پڑ گئے، ملزم آیا، گاڑی چلا کر چیک کی، اسلحہ نکالا اور شہری کو اتار کر اس کی گاڑی ساتھ لے گیا۔ کراچی کے علاقے طارق روڈ پر ڈکیتی کی پیش آنے والی ایک واردات نے شہریوں کو ہوشیار رہنے کا سگنل دے …
Read More »
Pakistan Image