پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی پولیس میں کانسٹیبل سے انسپکٹر تک معاوضہ شہدا پیکج ایک کروڑ 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ 70 لاکھ روپےکردیا جبکہ ڈی ایس پی …
Read More »پاکستان
فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں: سیمی راحیل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے آج کل خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی مذمت کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ ‘فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں ہے، ہمارے زمانے میں میں ٹی شرٹ اور جینز پہن کر تین گھنٹے کی چہل قدمی کرکے سردیوں میں …
Read More »باہمی معاہدہ اور مکہ دفاعی اتحاد پاک سعودی عرب تعلقات میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ اور مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد، دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان آمد اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے …
Read More »لانگ مارچ روکنا تھا،روک دیا گیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق گورنر راج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تک رہ سکتا ہے، لانگ مارچ روکناتھا،روک دیاگیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج …
Read More »کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقررکے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔ رپورٹ کے مطابق کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر خان اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے الگ الگ درخواستیں دائر کر رکھی ہیں، درخواستوں میں وفاقی و صوبائی حکومت اور دیگر حکام کو فریق …
Read More »تحریک انصاف مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثنا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اگر مثبت آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اگر اب بھی اپنا آئینی اور قانونی کردار ادا کرنے پر آمادہ …
Read More »انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی(پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 16 روز کی توسیع کر کے آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر …
Read More »احسن اقبال نے ہاکی کی بحالی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی کو ناگزیر قرار دے دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی اور کھیلوں کے فروغ میں نجی شعبے کی مؤثر شمولیت ضروری ہے۔ احسن اقبال پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ …
Read More »جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جانوروں کی افزائش نسل کا پروگرام متعارف
کراچی (پاکستان امیج) صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے کورنگی کراچی کیٹل فارم میں جدید لائیو اسٹاک بریڈنگ سروسز پروگرام کا افتتاح کر دیا، جو ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی کے ذریعے ریڈ سندھی نسل کے مویشیوں کی افزائش نسل میں بہتری کیلیے اہم پیشرفت ہے۔ افتتاحی تقریب میں سیکریٹری لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ ڈاکٹر کاظم حسین جتوئی، ڈائریکٹر جنرل سندھ …
Read More »پاکستانی روپیہ کمزور! امریکی ڈالر 280 روپے 25 پیسے کی سطح پر؛ جانیں غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کر دیے گئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277 روپے 50 پیسے اور فروخت 280 روپے 25 پیسے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 371 روپے 56 پیسے اور یورو 315 روپے 74 پیسے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں آسٹریلوی ڈالر کی خریداری …
Read More »
Pakistan Image