اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی پر دی جانے والی غیر ہدفی سبسڈیز مرحلہ وار ختم کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے بلوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ وزارتِ توانائی ذرائع کے حوالے …
Read More »پاکستان
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج) سماجی تحفظ پروگرام کے تحت پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے …
Read More »امریکا ایران معاہدے کے نکات 48 گھنٹوں میں مکمل ہو جائیں گے، مشاہد حسین سید کا دعویٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج) سینئر سیاست دان مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران معاہدے کےلیے تیار ہیں ، آئندہ 48 گھنٹے میں ایم او یو کے نکات مکمل ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان اور تجزیہ کار مشاہد حسین سید نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پروگرام آن مائی ریڈار میں گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »ڈالر، درہم اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 7 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے اور کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …
Read More »معرکہ حق: ملکی دفاع کیلئے پاک فضائیہ نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا۔ائیر چیف
راولپنڈی (پاکستان امیج)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ملکی دفاع میں پاک فضائیہ نے ہمیشہ کلیدی اور تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ معرکۂ حق کے دوران سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو مؤثر جواب دیا گیا جبکہ پاک فضائیہ نے جدید ترین جنگی طیاروں کو بھی ناکام بنا کر اپنی برتری ثابت کی۔ تفصیلات …
Read More »آلو کی ضرورت سے زائد پیداوار، کسان پریشان، ادھار مانگ مانگ کر گزارہ کرنے لگے
لاہور(پاکستان امیج)آلو کی ضرورت سے زائد پیداوار کے نتیجے میں کسان پریشان ہیں جو ادھار مانگ مانگ کر گزارہ کرنے پر مجبور ہو گئے۔ مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث کسانوں کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آلو کو خالص سونا سمجھنے والے کسان رل گئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کسی نے مکان کی چھت …
Read More »200 یونٹ تک بجلی سبسڈی ختم، پاکستان کی آئی ایم ایف کو نیا نظام متعارف کرانیکی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے، 8 ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا جس کے تحت 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کو دی جانے والی عمومی سبسڈی ختم کر کے جنوری 2027 …
Read More »وزیر داخلہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، عازمین حج کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ کے تحت ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی سعودی امیگریشن کے لیے قائم کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے ملے۔ روڈ ٹو مکہ کے …
Read More »سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت اچانک بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 78 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 744 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل …
Read More »فیلڈ مارشل کی لیڈرشپ پر یقین رکھیں، رزلٹ اچھا ملے گا، محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے اور ہم اسے منا رہے ہیں، فیلڈ مارشل کی لیڈرشپ پر یقین رکھیں، رزلٹ اچھا ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں سول اور عسکری اداروں نے قابلِ تحسین کردار ادا کیا جبکہ …
Read More »
Pakistan Image