لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مدر ڈے بیٹوں کو محاذ جنگ پر بھیجنے والی پرعزم اور حوصلہ مند ماؤں کے نام، ہر شہید اور …
Read More »پاکستان
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن ’’مدر ڈے‘‘ آج منایا جا رہا ہے، ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منانے کا مقصد اس عظیم اور مقدس رشتے کی اہمیت کا احساس اجاگر کرنا ہے۔ خوبصورت ہستی، لازوال رشتہ، دن ہو یا رات اولاد کیلئے کرتی ہے صبح و شام …
Read More »شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی
شکارپور(پاکستان امیج)میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ افسوسناک واقعے میں دولہا اور دلہن سمیت 26 افراد زخمی بھی ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل …
Read More »“معرکۂ حق” کی تاریخی فتح کے حوالے سے مساجد میں قرآن خوانی، خصوصی دعاؤں کے اجتماعات کا انعقاد
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں “معرکۂ حق” کی تاریخی فتح کے حوالے سے مساجد میں قرآن خوانی، خصوصی دعاؤں اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ نمازِ فجر کے بعد علماءِ کرام اور شہریوں نے وطن کی سلامتی، افواجِ پاکستان کی کامیابی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ علماءِ کرام نے اپنے …
Read More »معرکہ حق کا ایک سال مکمل، صدر مملکت اور وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر شداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ معرکہ حق پاکستان کی بہادری، عزم اور کامیابی کی علامت ہے، قوم اپنے شہدا، غازیوں …
Read More »جیٹ فیول کی قیمت میں پھر اضافہ، کرائے بڑھنے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)حکومت نے کمرشل پروازوں کے ایئر کرافٹس میں استعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگا کر دیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد نئی قیمت بڑھ کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ جیٹ فیول مہنگا ہونے سے ایئر لائنز کو اخراجات کی مد میں غیر معمولی …
Read More »ایاز صادق کی معرکۂ حق کے موقع پر قوم کو مبارکباد، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)سردار ایاز صادق نے یومِ معرکۂ حق کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی تکمیل کے ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اپنے پیغام میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی درخشاں مثال ہے، جس …
Read More »معرکۂ حق کے سلسلے میں پشاور میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
پشاور(پاکستان امیج)معرکۂ حق — 10 مئی 2026 کے سلسلے میں پشاور میں یادگارِ شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہداء وطن کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب میں فیصل کریم کنڈی اور عمر احمد بخاری، کور کمانڈر پشاور نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر شہداء کے بلند …
Read More »لاہور؛ پاک-چین مختلف شعبوں میں تجارتی معاہدے طے، ایم او یوز پر دستخط
لاہور(پاکستان امیج)پاک-چین صنعتی و تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز اور تجارتی معاہدے طے پا گئے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاک-چین بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں کامیاب میچ میکنگ سیشنز کے بعد پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او …
Read More »دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی خطر ناک، دُور رس اور تکلیف دہ ہونگے۔ معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پر وقار یادگاری تقریب سے اپنے تاریخی خطاب میں فیلڈ مارشل …
Read More »
Pakistan Image