اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان کے اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوب مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور …
Read More »پاکستان
کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
کراچی (پاکستان امیج)کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر معروف گلوکار طلحہ انجم نے سخت ردعمل دے دیا۔ میئر کراچی نے ایک ویڈیو بیان میں شہر کے ماضی اور حال کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو کبھی دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شمار کیا جاتا تھا تاہم حکومتی اقدامات کے باعث اب شہر میں دہشت گردی، …
Read More »پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
لاہور(پاکستان امیج)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026ء کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا۔ تاہم اسی روز غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان …
Read More »آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ برسوں میں سب سے بڑی تبدیلی کے دہانے پرکھڑی ہے جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈگاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی آمد روایتی پٹرول گاڑیوں کی جگہ لینے کی جانب اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر2026کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے جانے کاامکان ہے جن میں …
Read More »جدید زرعی نظام متعارف، جی پی آئی نے کسانوں کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)جی پی آئی نے زرعی شعبے کی ترقی اور کسانوں کی سہولت کاری کو نئی جہت دی۔ جدید زرعی ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور اسمارٹ فارمنگ کے فروغ سے کسانوں کو سہولیات فراہم کی گئیں۔ لِمز پاکستان، سیٹلائٹ نگرانی اور جدید زرعی رہنمائی کے نظام سے کاشتکاروں کی استعداد اور پیداوار میں بہتری آئی۔ جی پی آئی کی معاونت …
Read More »حکومت کا ایئرلائنز کیلیے بڑا ریلیف، جیٹ فیول کی قیمت میں کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے ایئرلائنز کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے شعبہ ہوا بازی کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑے طیاروں …
Read More »سندھ کے چند اضلاع میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ اس کے زیر اثر کر، کار پر، قمبر شہداد …
Read More »مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت
اسلام آباد(پٌاکستان امیج)ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، اس لیے وہاں جانے سے قبل موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر …
Read More »سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، چاندی کی قیمت کم ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 538 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …
Read More »نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان، سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ موٹر سائیکلوں، رکشوں، ٹرکوں اور بسوں سمیت،الیکٹرک پک اپ، ٹریکٹر …
Read More »
Pakistan Image