پاکستان

محسن نقوی کا 4 مختلف پراجیکٹس کا دورہ، سہولیات بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد(پاکستان امیج) محسن نقوی نے اسلام آباد میں مسلسل 4 گھنٹے کے دوران 4 مختلف پراجیکٹس ماڈل جیل، پولیس کالج اور خدمت مراکز کا دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے زیر تعمیر اسلام آباد ماڈل جیل، کیپٹل پولیس کالج، پولیس خدمت مرکز اور اتاترک ایونیو کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، اسلام آباد …

Read More »

ایس ایم ایس کی مد میں بینک صارفین سے 18 ارب 70 کروڑ روپے فیس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس ایم ایس کی لاگت صرف ایک پیسہ مگر صارفین سے تین روپے چالیس پیسے وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔ کمیٹی نے صارفین سے ایس ایم ایس فیس کی مد میں وصول کئی گئی رقم کا ریکارڈ طلب کر …

Read More »

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ عالمی سطح پرترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے،فروری 2026 میں مسافرگاڑیوں کی فروخت میں سالانہ …

Read More »

کیش لیس معیشت کے حصول کے لیے آئی ٹی کا موثر استعمال ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت ملک میں ڈیجیٹل آپریٹرزانڈسٹری میں سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان میں حالیہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو جدت کیلئے مثبت اور موثرسمت کا ثبوت بھی قرار دیا۔ وزیراعظم نے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وی اون گروپ کےسی ای او کان ترزی اوعلوکی قیادت میں ملنے والے وفد …

Read More »

کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 1.44 ملین ٹن ہوگئی،سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافہ ہوگیا۔ رواں مالی سال کے 9 ماہ میں او ایم سیز فروخت 12.40 ملین …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 2 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق مطابق 24 قیراط کا حامل 1 تولہ سونا 15 ہزار 300 روپے مہنگا ہوکر …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 2 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت عالمی سطح پر غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا انحصار بڑی حد تک انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی معیشت، جو درآمدات پر زیادہ انحصار کرتی ہے، وہاں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی سی تبدیلی بھی …

Read More »

ایران جنگ کے اثرات: پاکستان میں مہنگائی 19ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)خطے میں ایران جنگ کے اثرات گہرے ہونے لگے۔ پاکستان میں مہنگائی نے 19 ماہ کی نئی بلند ترین حد چھو لی، شرح 7.30 فیصد تک جا پہنچی۔ مارچ کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، چکن، پھلوں اور سبزیوں سمیت کھانے پینے کی کئی چیزیں مہنگی ہو گئیں، جبکہ موٹر فیول کی …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں مفت علاج اور صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں بڑے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں لاکھوں روپے مالیت کے علاج اور ٹرانسپلانٹ مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں، جس سے ہزاروں خاندانوں کو ریلیف ملا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں 4 بڑے ہیلتھ پراجیکٹس کا تفصیلی …

Read More »

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم امت …

Read More »
RSS
Follow by Email