اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر کے لیے 21، 22 اور 23 مارچ 2026 کو عام تعطیل ہوگی، یومِ مزدور یکم …
Read More »میگزین
بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ، عورتوں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے: خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے، پچھلے …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکاامکان ظاہرکیاگیاہے،تاہم مری،گلیات اورگردونواح میں موسم سرداورمطلع ابرآلود رہےگا،جہاں بارش اورہلکی برفباری بھی ہوسکتی ہے۔ملتان،جھنگ، سرگودھا اورفیصل آبادمیں چند مقامات پرہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ …
Read More »امریکی ڈالر حیران کن سطح پر! جانیں یکم فروری 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282 روپے 20 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے پر ریکارڈ کی گئی ہے۔یہ ریٹس اتوار یکم فروری 2026 صبح 9 بجے جاری کیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 50 پیسے میں خریدا جبکہ 282 …
Read More »کوئٹہ، سرفراز بگٹی کا رات گئے شہر کا دورہ، سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ وزیراعلیٰ نے مختلف پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک، صوبائی …
Read More »کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (پاکستان امیج) سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کے زیر انتظام کمپاونڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لیٹریچر برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ …
Read More »اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد ان کی دعائے خیر سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا تھا جس کے بعد ڈھولکی کی تقریب رکھی گئی۔ اس سے قبل، اداکارہ کی نکاح، دعائے خیر کی …
Read More »گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی نہیں یو سی کی ذمہ داری ہے، رانا ثنااللہ
کراچی(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لاہور کے واقعے پر بہت افسوس ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے آغاز میں میزبان حامد میر نے بتایا کہ تیراہ سے لے کر کراچی ، کراچی سے لے کر لاہور اور کوئٹہ …
Read More »شوہر بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے، صاحبہ افضل
لاہور(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ انہیں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ افضل نے اپنی اور ریمبو کی محبت کی کہانی سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے اور کہا کہ انہیں …
Read More »کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی
منڈی بہاالدین(پاکستان امیج)کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس منڈی بہاالدین کے علاقے مونہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ رپورٹس کے مطابق ہزارہ سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی پانچ بوگیاں اس وقت پٹڑی سے اتر گئیں جب ٹرین مونہ ریلوے سٹیشن کے قریب پہنچی۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے …
Read More »
Pakistan Image