کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی مارکیٹ میں آج بروز منگل 21 جنوری کو امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 282 روپے 95 پیسے میں فروخت جبکہ انٹر بینک میں 280 روپے 35 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ زرمبادلہ کی مارکیٹ میں دیگر اہم غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 …
Read More »میگزین
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کئے جائیں ، چیئرمین تحریک انصاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس آئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کےساتھ بھی ملاقات کی تھی،ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی …
Read More »سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ …
Read More »دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، افغانستان سے لوگوں کو لاکر بسانا فاش غلطی تھی۔ اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی ورکشاپ میں شرکت کے موقع پر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے داخلی سلامتی، دہشتگردی، قومی یکجہتی، …
Read More »کوئٹہ: پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
کوئٹہ(پاکستان امیج) پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعدد دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ آگ سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم …
Read More »سب کچھ بدل گیا مگر کویتی دینار نہیں! آج کا حیران کن ریٹ سامنے آ گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں پیر 19 جنوری 2026 کو کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی شرح میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ اوپن مارکیٹ کے مطابق کویتی دینار کی خریداری کی شرح 908 روپے جبکہ فروخت کی شرح 918 روپے پر برقرار ہے۔ کرنسی مارکیٹ ذرائع کے مطابق کویتی دینار کے یہ نرخ گزشتہ چند …
Read More »پاکستانی کھلاڑیوں کو 20 کروڑ روپے سے زائد کے انعامات، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے مالی سال 2024-25 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے نقد انعامات دیے۔ یہ تفصیلات حال ہی میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئیں، جن میں مختلف کھیلوں میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں اور کوچز کے انعامات کی مکمل تفصیل شامل تھی۔ پارلیمنٹ میں …
Read More »سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
کراچی(پاکستان امیج )سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی …
Read More »جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)جے یوآئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی نمازجنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ وہ دوبارہ جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں، مولانا محمد …
Read More »پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا
سعودی عرب (پاکستان امیج)پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق “اسپیئرز آف وکٹری-2026” میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔ اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، جو طویل فاصلے کی نان اسٹاپ پرواز کے ذریعے مشق میں حصہ لینے کے لیے …
Read More »
Pakistan Image