نیویارک(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی ہلچل دیکھنے میں آئی، جہاں ریکارڈ اضافے کے فوراً بعد قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک دباؤ کا شکار ہو گئی، جس کے …
Read More »میگزین
بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی
کراچی(پاکستان امیج) بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے تاہم پاکستان میں نیپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ نیپاہ وائرس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن وائرس کی …
Read More »عالمی منڈی میں سونے کی اونچی اڑان، پاکستان میں قیمت میں ہوشربا اضافہ متوقع
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافے کا رجحان ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت 5600 ڈالر کی ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گئی۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5293 ڈالر تھی۔ عالمی سطح پر جغرافیائی کشیدگی، معاشی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش کو …
Read More »روایتی اسٹامپ پیپرز ختم، حکومت نے نیا نظام نافذ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے جعلسازی کے مکمل خاتمے کے لیے ای سٹیمپنگ کا نظام کامیابی سے جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ فیڈرل ٹریژری کی جانب سے مزید روایتی اسٹامپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے، تاہم پہلے سے …
Read More »بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے صوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ مذہبی امور کے حکام کے مطابق محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری کے بعد محکمے کی 400 سے 450 خالی اسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ محکمہ مذہبی امور کے پاس گزشتہ چار برسوں سے زکوٰۃ فنڈ کی مد میں رکھے 4 ارب روپے …
Read More »بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ
کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 16 کلومیٹر رکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز مسلم باغ سے 100 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ خیال رہے کہ پیر کے روز بھی بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح …
Read More »کوئٹہ میں 2 ماہ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سیف سٹی منصوبے کے تحت شہر میں نصب 97 فیصد کیمرے دوبارہ …
Read More »پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملکر کراچی شہر کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں: حافظ نعیم
کراچی(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نےکہا کہ جسے عوام منتخب کریں اس کا میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں ہونا چاہیے، گل پلازہ کے سانحہ کے …
Read More »کراچی میں پولیس کم ہے اسی لیے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لی گئی ہوگی: ترجمان سندھ حکومت
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کچھ وجوہات ہوں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا تھا شہر میں پولیس کم ہے، ہوسکتا ہے اس وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے …
Read More »کیش لیس سفر کا آغاز، پنجاب بھر میں 1,500 الیکٹرک بسیں اور ریچارج ایبل ٹی کیش کارڈ فعال
لاہور(پاکستان امیج)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لیے الیکٹرک بسوں اور ٹی کیش کارڈ سسٹم کے ساتھ ایک بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومت کا مقصد شہریوں کی نقل و حرکت کو بہتر بنانا، آلودگی میں کمی لانا اور مسافروں کو کیش لیس سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ الیکٹرک بس …
Read More »
Pakistan Image