لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے ملا جلا ردِعمل دیا۔ یشما گل پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 1.6 ملین سےزائد فالورز ہیں، انہوں نے ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، کس دن میرا ویاہ ہو گا، صدقے تمہارے، بے باک، …
Read More »میگزین
پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا لیا، صدر زرداری
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا لیا، آلودگی سے پاک توانائی جامع ترقی اور موسمیاتی اہداف کے لیے ناگزیر ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں شامل ہے، حکومت کی پالیسی میں آلودگی سے …
Read More »بلوچستان کے کھیل کے میدانوں میں ایک بار پھر رونق لوٹ رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد، فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ 63 فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کے لیے 6 رکنی غیر ملکی کوچنگ ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 12 خواتین کھلاڑیوں سمیت نوجوان فٹبالرز کی فنی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی سطح تک لے …
Read More »رمضان المبارک کے نظام الاوقات جاری! جانیں روزے کے دورانیہ کتنے ہوگا
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں ماہ رمضان کا ماحول ہر سال دلکش اور روح پرور ہوتا ہے خاص طور پر حرمین شریفین کی رونقیں اس دوران دیدنی ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں رواں سال رمضان المبارک کے نظام الاوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق رمضان کا آغاز 19 فروری 2026 کو متوقع …
Read More »مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟
کراچی(پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے اور کل ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق سسٹم کے زیر اثر مل سکھر، قمبر شہداد کوٹ، شکارپور، جیکب آباد اور دادو کے اضلاع میں تیز ہواؤں …
Read More »معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کردیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا …
Read More »اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے پودا نکل آیا، لوگ حیران
چین (پاکستان امیج)چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے بانس کا پودا نکل آنے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب پیش آیا جہاں باریک بانس کا تنا کسی …
Read More »افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی خطرہ، سویڈن کا الٹی میٹم
یورپ (پاکستان امیج )یورپ میں مقیم افغان مہاجرین کی بعض غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث سیکیورٹی خدشات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے، جس پر سویڈن نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد اب سویڈن بھی افغان مہاجرین کے معاملے پر سخت اقدامات کی فہرست …
Read More »سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل
کراچی(پاکستان امیج) سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم افرادکے خلاف درج کیا گیا …
Read More »کراچی: لانڈھی میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2 افراد جاں بحق
کراچی( پاکستان امیج) لانڈھی میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں …
Read More »
Pakistan Image