کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (پاکستان امیج) سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کے زیر انتظام کمپاونڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لیٹریچر برآمد ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سی ٹی ڈی اہلکار علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئر کروا رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *