اسلام آباد(پاکستان امیج) گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور …
Read More »میگزین
بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان لائے جانے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر لاگو ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ موبائل فون کی قیمت کے مطابق کسٹم ڈیوٹی، موبائل لیوی، ریگولیٹری ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس …
Read More »ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے لگے
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کی ون ڈے ٹیم میں دراڑ گہری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ میڈیا میں ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور ویٹرن بلے باز ویرات کوہلی کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے کی خبریں زور پکڑ رہی ہیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل رائے پور کے ایئر پورٹ موجود بھارتی ٹیم کی …
Read More »اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے کرغز صدر صادرژاپاروف اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاک- کرغز تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے مضبوط عزم …
Read More »کرغز صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج) کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے …
Read More »مرحوم شوہر عابد علی کی یاد نے اداکارہ رابعہ نورین کو آبدیدہ کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ رابعہ نورین نے مرحوم اداکار عابد علی سے اپنی محبت اور ان کے بچھڑ جانے کے بعد کی زندگی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے۔ رابعہ نورین نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران بتایا کہ عابد علی ان کی زندگی کا اہم سہارا تھے اور آج بھی ان کی یادیں ان …
Read More »چین نے نیا سستا ترین ہائپرسونک میزائل متعارف کر کے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
چین (پاکستان امیج)چین کی ایرو اسپیس کمپنی لِنگ کانگ تیان شِنگ نے نیا ہائپرسونک گلائیڈ میزائل YKJ-1000 متعارف کر کے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ 1300 کلومیٹر رینج اور آواز سے سات گنا زیادہ رفتار رکھنے والے اس میزائل کو ’’سیمنٹ کوٹِڈ میزائل‘‘ بھی کہا جا رہا ہے کیونکہ اس کی بیرونی تہہ میں حرارت برداشت کرنے والا …
Read More »پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے وزیرِ اعظم کے بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کے لیے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ کے باوجود وہ پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔ 13 اکتوبر کی تاریخ کے ساتھ کابینہ ڈویژن کی …
Read More »برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں استحکام! آج جمعرات 27 نومبر کے نئے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2025 کو برطانوی پاؤنڈ نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں اپنی مضبوط پوزیشن برقرار رکھی۔ غیر ملکی کرنسی کے کاروبار کے دوران برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا اور مجموعی مارکیٹ متوازن رہی۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 368 اعشاریہ 50 روپے اور قیمت فروخت 372روپے رہی …
Read More »اسلام آباد دھماکے کے بعد وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، ملک کی سیکیورٹی پر اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا اور اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے کابینہ ارکان کو اجلاس کے لیے دستیاب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم اجلاس کے ایجنڈے سے ابھی …
Read More »
Pakistan Image