میگزین

بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیشرفت

کوئٹہ(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ بلوچستان میں زرعی ترقی کے لیے تزویراتی تعاون …

Read More »

گڈی اڑانے کے لئے لاہور میں موجود، 8 فروری کو مجھے کوئی احتجاج ہوتا نظر نہیں آرہا ، شیر افضل مروت

اسلا م آباد (پاکستان امیج ) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کو مجھے کوئی احتجاج ہوتا نظر نہیں آرہا جو ایک مزید ناکامی ہے، ہار کسی اور کے پاس پڑا ہے ، سزا عمران خان اور بشری بی بی کو ہوگئی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خاندان کی …

Read More »

’کشمیر ہے پاکستان‘ یومِ یکجہتی پر آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ جاری

راولپنڈی (پاکستان امیج) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی ایس پی آر نے کشمیر ہے پاکستان ترانہ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے، ترانے کے دل …

Read More »

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سردی کی شدت کیا رہی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو موسم …

Read More »

تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

نیویارک(پاکستان امیج)شدید فروخت کے دباؤ کے بعد منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بحالی اس وقت سامنے آئی جب امریکی فیڈ چیئرمین کے لیے کیون وارش کی نامزدگی اور سی ایم ای گروپ کی جانب سے مارجن کی شرائط سخت کیے جانے سے قیمتی دھاتوں کی قیمتیں ایک ماہ …

Read More »

پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء نہیں کیا گیا مرضی سے سے شادی کی۔ والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار …

Read More »

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج)امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے بزرگ و برترکی بارگاہ میں اپنی، فیملیز اور احباب کی سلامتی، ملکی …

Read More »

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی؟ جانیں 2 فروری کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں 2 فروری 2026 بروز پیر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر282 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالت 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 50 پیسے میں خریدا جبکہ 282 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوتا …

Read More »

سونے یا چاندی خریدنے کا ارادہ ہے؟ پہلے جان لیں 2 فروری 2026 کے فی تولہ ریٹس کیا ہیں

لاہور(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں2 فروری 2026 بروز پیر کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں آج سہ پہر تین بجے تک کار امد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے …

Read More »

’لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں‘میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا ظلم بھی تو نہیں ہونا چاہیے، والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کروائیں۔ جسٹس …

Read More »