لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اور زیر علاج تھے، مرحوم خالد نظامی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر عثمانیہ مسجد بفر زون 15 بی کراچی وسطی میں ادا کی جائے گی۔ اپنے زمانے کے …
Read More »شوبز
کنگنا میرے پیچھے اس لیے پڑی ہے کیونکہ میں ہریتھک روشن جیسا دکھتا ہوں، سورو داس کا اداکارہ کو طنزیہ جواب
ممبئی (پاکستان امیج)بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور سی جے پی کے ترجمان سوراو داس کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ سوراو داس نے صحافی برخا دت کے پروگرام ’دی موجو اسٹوری‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کنگنا رناوت سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں، لیکن اداکارہ مسلسل ان پر اور جین زی …
Read More »اداکارہ کیرتی کلہاری آن لائن فراڈ کا شکار، کریڈٹ کارڈ سے بھاری رقم نکال لی گئی
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ کیرتی کلہاری سائبر فراڈ کا شکار ہو گئیں جہاں نامعلوم افراد نے ان کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات استعمال کرتے ہوئے تقریباً 2 لاکھ 44 ہزار بھارتی روپے کی غیر مجاز ٹرانزیکشنز کر ڈالیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 24 جولائی کی رات پیش آیا جب 43 سالہ اداکارہ اندھیری ویسٹ میں ایک …
Read More »کیا بادشاہ اور ایشا رِکھی کی شادی خطرے میں ہے؟ اہلیہ کی پراسرار پوسٹ نے سوال اٹھا دیے
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ریپر بادشاہ کی اہلیہ ایشا رِکھی کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے دونوں کے تعلق کے حوالے سے نئی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ ایشا رِکھی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’’کچھ لڑائیاں ایسے زخم چھوڑ جاتی ہیں جو دکھائی نہیں دیتے، میں طویل عرصے تک خوف کی …
Read More »’اتنی بدصورتی ایک جگہ کبھی نہیں دیکھی‘، کنگنا رناوت کا جین زی احتجاج پر سخت ردعمل
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ و بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے دہلی کے جنتر منتر پر ہونے والے طلبہ احتجاج کی وائرل ویڈیوز پر سخت ردعمل دیتے ہوئے مظاہرین کے انداز اور زبان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ڈالی گئی اسٹوری میں احتجاج سے متعلق ویڈیوز پر …
Read More »ارشدیپ سنگھ نے سمرین کور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی، تصاویر وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے پنجابی ماڈل اور اداکارہ سمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پہلی بار اس رشتے کو عوامی طور پر تسلیم کر لیا۔ بھارتی فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سمرین کور کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں مختصر …
Read More »وکرانت میسی آخر دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے تھے؟ اداکار کا بڑا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)اداکار وکرانت میسی نے بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ کام کرنے سے ہچکچانے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی اداکار وکرانت مسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2020 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چھپاک‘ میں کام کرنے سے اس لیے ہچکچا رہے تھے کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ سپر اسٹار دیپیکا پاڈوکون کے …
Read More »طلاق کی افواہیں بے بنیاد؟ شہزادی بیٹریس کی شوہر کے ہمراہ نئی خوشگوار تصویر وائرل
یونان (پاکستان امیج)یونان سے سامنے آنے والی نئی تصویر کے بعد قیاس آرائیوں کی شدت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آرٹ کیوریٹر الیکی لیمپروپولوس کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر میں شہزادی بیٹریس اور ان کے شوہر ایڈوارڈو میپیلی موزی کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ شہزادی بیٹریس اور ایڈوارڈو …
Read More »میں نے اپنی قبر تیار کروا رکھی ہے، لیجنڈ گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی قبر تیار کروا رکھی ہے۔ حال ہی میں عطا اللہ خان نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ آخرت کے حوالے سے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے …
Read More »تھلاپتی وجے کی الوداعی فلم ’جانا نائگن‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی 50 کروڑ کما لیے
ممبئی (پاکستان امیج)تھلاپتی وجے کی بطور اداکار آخری فلم ’جانا نائگن‘ نے ریلیز سے قبل ہی باکس آفس پر زبردست آغاز کرتے ہوئے افتتاحی ویک اینڈ کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے کی ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے پہلے روز کی ایڈوانس بکنگ سے ہی تقریباً 30 کروڑ روپے جمع کیے، جن …
Read More »
Pakistan Image