شوبز

لازوال عشق جیسے شو ہماری معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فضا علی

کراچی(ہپاکستان امیج)اداکارہ اور میزبان فضا علی نے پاکستان کے پہلے رئیلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بولڈ فارمیٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پروگرام ہماری معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ’لازوال عشق‘ یوٹیوب پر نشر کیا جا رہا ہے اور اپنے غیر روایتی انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید عوامی …

Read More »

جو شخص دھوکہ دینا چاہے، اسے کوئی نہیں روک سکتا، رابعہ کلثوم

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ رابعہ کلثوم نے حال ہی میں اپنے شوہر اداکار ریحان ناظم کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران شادی اور اعتماد کے موضوع پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ رابعہ کلثوم کا کہنا تھا کہ رشتہ اسی وقت مضبوط رہتا ہے جب دونوں فریق ایک دوسرے پر مکمل بھروسہ کریں۔ رابعہ کلثوم کے مطابق، ان کے اور …

Read More »

عائشہ عمر کے متنازع شو ’’ لازوال عشق‘‘ کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا شو “لازوال عشق” کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ احکامات عدالت عالیہ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے چیئرمین امن ترقی پارٹی فائق شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جاری کیے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا …

Read More »

خواتین کا ٹیلنٹ نہیں جسمانی خدو خال ترجیح! اداکارہ امر خان کے شوبز انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات

لاہور(پاکستان امیج)نامور اداکارہ و لکھاری امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں خواتین فنکاراؤں کی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ سے زیادہ ان کے خدوخال اور ظاہری حسن کو ترجیح دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں کام کرنے والی کئی باصلاحیت خواتین کو صرف اس لیے نظرانداز کیا جاتا ہے کیونکہ وہ ظاہری حسن کے روایتی …

Read More »

حجاب کرنے پر دیپیکا پڈوکون کو تنقید کا سامنا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، اس بار وجہ ابوظہبی کے ایک تشہیری ویڈیو میں ان کا عبایا پہننا بنا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ابوظہبی کے محکمۂ ثقافت و سیاحت کے اشتراک سے جاری کی گئی ہے، جس میں دیپیکا اپنے شوہر …

Read More »

پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے والی مشہور بھارتی اداکارہ نے شادی کرلی

ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے ڈراموں میں کام کرنے والی پہلی بھارتی ٹی وی اداکارہ کا اعزاز رکھنے والی سارہ خان نے شادی کرلی۔ اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیساتھ یہ خوشخبری شیئر کی کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ سارہ خان نے اپنے بوائے فرینڈ پروڈیوسر و اداکار کرش پاٹھک سے …

Read More »

دونوں ہی ماں اور باپ بھی خود! مرانڈا کیر اور کیٹی پیری مشترکہ والدین، عجیب و غریب تجربہ کیسا رہا؟

لاس اینجلس(پاکستان امیج) معروف آسٹریلوی ماڈل اور کاروباری خاتون مرانڈا کیر نے حال ہی میں بتایا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اورلینڈو بلوم کی سابق منگیتر کیٹی پیری کے ساتھ مشترکہ طور پر بچے کی پرورش کر رہی ہیں۔ مرانڈا کیر نے یہ بات امریکی ٹی وی پروگرام ٹوڈے وِد جینا اینڈ فرینڈز میں شرکت کے دوران کہی، جہاں …

Read More »

اداکارہ جویریہ عباسی نے ایک ہی شادی میں دو نکاح کیوں کیے؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے حال ہی میں اپنے نکاح سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ جویریہ عباسی جو کئی دہائیوں سے ٹی وی اسکرین پر اپنی منفرد اداکاری اور خوبصورتی کے باعث ناظرین کی پسندیدہ اداکاراؤں میں شامل رہی ہیں گزشتہ سال دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ مداحوں نے ان کی شادی پر …

Read More »

سیف علی خان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ اسلام قبول کر چکی تھیں؟ سوہا علی خان کا دلچسپ اعتراف

ممبئی(پاکستان امیج)بولی وُڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی ذاتی زندگی فلمی اسکرین کی طرح دلچسپ رہی ہے۔ ان کی زندگی دو اہم شادیوں اور بدلتے تعلقات کی ایک داستان ہے، جس میں محبت، جدائی اور نیا آغاز شامل ہے۔ سوہا علی خان نے حال ہی میں اپنے بھائی سیف علی خان اور بھابھی کرینہ کپور کے ساتھ اپنے …

Read More »

بگ باس کو اچانک بند کردیا گیا، اسٹوڈیو سیل کرکے شرکا کو فوری گھر خالی کرنے کا حکم

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کی ریاست کرناٹکا میں منگل کی رات شوبز کی دنیا میں غیر متوقع واقعہ پیش آیا جب مشہور رئیلٹی شو ’بگ باس کنڑا سیزن 12‘ کو اچانک روک دیا گیا۔ حکومت نے شو کی شوٹنگ کے لیے استعمال ہونے والے جولی ووڈ اسٹوڈیوز کو مکمل طور پر سیل کر دیا۔ یہ کارروائی کرناٹک اسٹیٹ پولوشن کنٹرول …

Read More »