لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل …
Read More »شوبز
مریم اورنگزیب کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا، بشریٰ انصاری اور زارا نور عباس کی تعریف
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان کا نیا انداز صارفین …
Read More »اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق رات تقریباً 9 بجے …
Read More »ماہرہ برقع پہنے گی تو ڈانس کیسے کرے گی؟ جواد احمد متنازع بیان پر تنقید کی زد میں آگئے
لاہور(پاکستان امیج)گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر خاتون نے جواد احمد پر …
Read More »’مداحوں کے مطابق یہاں سب کچھ ممکن ہے‘، بابر سے شادی کے سوال پر ہانیہ کا جواب
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق توقعات کیا ہیں، اور وہ اپنی شادی سے متعلق مداحوں کے چہ مگوئیوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ اس سے متعلق مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جوابات دے دیئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی …
Read More »حنا آفریدی نے تیمور اکبر سے نکاح پر ماہانہ 5 لاکھ خرچ کی ڈیمانڈ کردی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور یوٹیوبر تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے، نکاح کے موقع پر اداکارہ کی جانب سے دلچسپ شرائط سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب 16 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ اس موقع پر حنا …
Read More »رنویر کے فلم چھوڑنے پر شاہ رخ خان نے ڈان 3 میں واپسی کی شرط عائد کردی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے رضامندی بھی ظاہر کردی …
Read More »فضا علی کی بیٹی کی اپنے والد کی شادی میں شرکت، اداکارہ کا ردعمل وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر …
Read More »ہنی سنگھ کا غیر اخلاقی بیان وائرل، گلوکار نے معافی مانگ لی
ممبئی(پاکستان امیج)نامور بھارتی گلوکار وموسیقار یو یو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران شدید سردی سے متعلق …
Read More »انوشے اشرف کی نادیہ خان کی مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز میں بھی ہوتا ہے جو …
Read More »
Pakistan Image