شوبز

’دھوکہ دینے والے ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتے‘، عمیر جسوال کا معنی خیز پیغام وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار اور اداکار عمیر جسوال نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑے ایک حساس معاملے پر سوشل میڈیا کے ذریعے اشارہ دیتے ہوئے مبینہ دھوکہ دہی کے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کی حالیہ پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ عمیر جسوال پاکستان کے معروف موسیقار، گلوکار …

Read More »

سرحا اصغر کے حمل پر سوال، فیصل قریشی کو شدید ردعمل کا سامنا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بار وجہ بنی ان کی رمضان ٹرانسمیشن میں اداکارہ سرحا اصغر سے کیا گیا ایک ذاتی سوال، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، فیصل قریشی ان …

Read More »

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کب ہے؟ یشما گل نے حقیقت بیان کردی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ یشما گل نے اپنی بہترین دوست ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی سے متعلق حقیقت بیان کردی۔ یَشما گل پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 16 لاکھ فالوورز ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ’کس دن میرا ویاہ ہوئے گا‘، ’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے‘، ’صدے تمہارے‘، ’تیرے …

Read More »

ٹام کروز یا شاہ رخ خان نہیں لیکن اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں، فہد مصطفیٰ

کراچی (پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکار وٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ میں مغرور نہیں ہوں اور نہ ہی ٹام کروز یا شاہ رخ خان ہوں البتہ اپنے اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں۔ فہد مصطفیٰ پاکستان کے معروف ٹی وی اور فلمی اداکار ہیں جنہیں ان کی اداکاری اور مقبول گیم شو جیتو پاکستان کی میزبانی …

Read More »

معروف اداکارہ نے بھارتی ٹیم کے کپتان سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ ردھیما پنڈت نے انڈین ٹیم کے کپتان شبمن گل سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ کرکٹرز اور فلم یا ٹی وی ستاروں سے متعلق افواہیں اکثر سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیل جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت اور بھارتی کرکٹر شبھمن گل کے درمیان مبینہ تعلق کی خبروں کے …

Read More »

بھارتی اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، تصویر بھی شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج)نامور بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا اور ان کی اہلیہ لین لائش رام کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی اداکار اور ان کی اہلیہ نے بچے کی پیدائش سے متعلق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اعلان کیا۔ دونوں نے انسٹاگرام پر اعلان کیا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش ایک خاص دن پر …

Read More »

ہانیہ عامر نے 20 لاکھ کیوں مانگے؟ معروف اداکار نے عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار وڈیجیٹل کونٹینٹ کریئٹر معراج حق نے اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوڈ کاسٹ کے لیے 20 لاکھ مانگنے کا دعویٰ کرنے والے میزبان عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی جنریشن زیڈ (جین زی) اسٹار سمجھی جاتی ہیں، وہ متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی …

Read More »

سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملائیکا اروڑا اور سوراب بیدی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شاید اداکارہ سوراب بیدی کے …

Read More »

افضل خان کی دوسری شادی کی خواہش؟ اداکار کا دلچسپ بیان سامنے آگیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ افضل خان نے دلچسپ انداز میں بات کرتے ہوئے اپنی رخصتی کے وقت کے جذبات بھی بیان کیے ہیں۔ اداکار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ پھیلانا چاہیں گے کہ …

Read More »

نئے ریسٹورنٹ پر جعلی ریویوز کا حملہ، صحیفہ جبار رو پڑیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شو بز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور سابقہ سپر ماڈل صحیفہ جبار کھٹک نے انکشاف کیا کہ ان کے حال ہی میں کھلے ہوئے پیزا پارلر پر اچانک جعلی منفی ریویوز کی بھرمار ہوئی، جس نے انہیں نہایت پریشان کر دیا۔ اداکارہ نے ایک جذباتی ویڈیو میں بتایا کہ تقریباً صبح تین بجے کے وقت گوگل پر …

Read More »