شوبز

وارننگ کے بعد یاسر نواز کا حیران کن یوٹرن، علیزے شاہ کو کیا پیشکش کی؟

کراچی (پاکستان امیج)سینئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز کے معروف اداکارہ علیزے شاہ کی وارننگ کے بعد دیے گئے بیان نے توجہ حاصل کر لی۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں میزبان جویریہ سعود نے یاسر نواز سے سوال کیا کہ اگر وہ علیزے شاہ کو کسی پراجیکٹ میں کاسٹ کریں تو انہیں کون سا کردار دیں گے۔ …

Read More »

بھارتی گلوکارہ کی پاکستانی ہٹ گانے ’میری زندگی ہے تو‘ پر پرفارمنس پر وائرل

ممبئی (پاکستان امیج)پنجابی اداکارہ اور گلوکارہ سارہ گرپال سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جب انہوں نے اپنے ایک کنسرٹ میں پاکستان کے مقبول ڈرامہ ساؤنڈ ٹریک ’میری زندگی ہے تو‘ پر پرفارمنس دی۔ سارہ گرپال کی اس پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔ کچھ صارفین نے ان کی گائیکی کو سراہا جبکہ دیگر نے ان …

Read More »

عیدالفطر پر پاکستان میں کون سی فلمیں ریلیز ہوں گی؟

کراچی (پاکستان امیج)عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی ’آگ لگی بستی میں‘ سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔ پاکستانی شائقین کو اس عید الفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے کو ملے گی۔ گزشتہ چند سالوں میں پاکستان کی فلم انڈسٹری مشکلات کا شکار رہی …

Read More »

نامور بھارتی کامیڈین کی اسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں کو تشویش

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کے نامور اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان کی ممبئی کے اسپتال سے ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار مزاحیہ انداز کی وجہ سے نہیں بلکہ اسپتال سے جاری ہونے والی تازہ ویڈیو کی وجہ سے وہ خبروں میں ہیں۔ …

Read More »

فلسطین کی آزادی کے نعرے پر پریانکا چوپڑا کے تاثرات شدید تنقید کی زد میں آگئے

ممبئی (پاکستان امیج)ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیویئر بارڈیم نے 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں ایک ایسا بیان دیا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے جہاں دونوں نے ڈولبی تھیٹر میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کا ایوارڈ پیش کرنا تھا۔ تقریر کا …

Read More »

اس عیدالفطر پر یہ تین بڑی پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

لاہور(پاکستان امیج)عیدالفطر قریب آتے ہی پاکستان کے سینما گھروں میں بھی رونقیں بڑھنے لگی ہیں اور کئی نئی فلموں کی ریلیز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایکشن سے بھرپور بلاک بسٹرز سے لے کر ہلکی پھلکی کامیڈی اور خاندانی ڈراموں تک، فلم ساز ناظرین کے لیے تفریح کی مختلف اقسام بڑی اسکرین پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ تعطیلات …

Read More »

صبا فیصل کا افطار ڈنر لک تنقید کی زد میں آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل جو اکثر ساس بہو سے متعلق اپنے خیالات کے اظہار پر ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں، اب ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انسٹاگرام پر 2.4 ملین فالووز رکھنے والی صبا فیصل ان دنوں لاہور میں رمضان کے آخری ایام اپنے اہلِ …

Read More »

عائزہ خان پاکستان کی شاہ رخ خان ہے، رابعہ انعم

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی نامور میزبان واینکر رابعہ انعم نے اداکارہ عائزہ خان کو پاکستان کی شاہ رخ خان قرار دے دیا تاہم صارفین کا ماننا ہے کہ ماہرہ خان پاکستانی ایکٹنگ کوئین ہیں۔ رابعہ انعم ایک باصلاحیت پاکستانی ٹی وی میزبان اور کاروباری خاتون ہیں، جو کراچی میں اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے میڈیا کیریئر کا …

Read More »

طوبیٰ انور نے برطانیہ میں نیا آئی فون چوری ہونے کی تفصیلات بتادیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے برطانیہ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہاں ان کا نیا خریدا ہوا آئی فون سٹریٹ سکیمنگ کے ذریعے چوری ہوگیا تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں وہ جیو ٹی وی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شریک ہوئیں جہاں …

Read More »

فزا علی کا ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے وائرل تنازع پر وضاحتی بیان سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ فضا علی نے ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے ساتھ ہونے والے حالیہ وائرل تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تنازع رمضان کے پہلے ہفتے میں اُس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے فزا علی کی رمضان ٹرانسمیشن میں آ کر اپنی ازدواجی زندگی …

Read More »