شوبز

فضا علی 41 برس کی عمر میں تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی 41 برس کی عمر میں تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اعجاز خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی …

Read More »

اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ ثناء فیصل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فیصل قریشی سے اپنی پہلی ملاقات اور شادی کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ میری پہلی شادی خاندان کی …

Read More »

ندا یاسر کے بولڈ لباس اور وگ پر صارفین کی شدید تنقید

کراچی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان ندا یاسر عید پر اپنے بولڈ لباس اور وگ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ندا یاسر ایک معروف پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2.4 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ وہ تقریباً گزشتہ 19 برس سے نجی ٹی وی پر ’گڈ مارننگ پاکستان‘ کے نام …

Read More »

ہانیہ عامر باکسنگ میں قدم رکھنے کیلیے تیار، ورلڈ باکسنگ چیمپئن کا ٹریننگ دینے کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے بتایا کہ وہ ان دنوں ہانیہ عامر کو باکسنگ کی باقاعدہ تربیت دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہانیہ عامر بہترین فائٹر ہیں، جو …

Read More »

ماہرہ خان نے اپنے کرش کا انکشاف کردیا

کراچی (پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں موجود ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا ہے تو آپ کا کرش کون ہے؟ اس پر اداکارہ نے مسکراتے …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو عید کے موقع پر سزا میں 90 روز کی معافی دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ دہشت گردی، جاسوسی، …

Read More »

’دھرندھر 2‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، پہلے ہی دن تمام ریکارڈ توڑ دیے

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر 2‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، فلم نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ ادتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دھرندھر: دی ریونچ‘ نے پہلے ہی دن بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا، حالانکہ یہ کوئی عام تعطیل …

Read More »

نورا فتیحی کے فحش گانے کیخلاف فتویٰ جاری

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کے متنازع وفحش گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا گیا۔ بھارتی فلم کے ’ڈی: دی ڈیول‘ کا گانا ’سرکے چُنر تیری سرکے‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا …

Read More »

’’دعا کریں میری بھی شادی ہوجائے‘‘، ہانیہ عامر کی ویڈیو کال وائرل

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ …

Read More »

نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے سے متعلق جاری تنازع پر خاموشی توڑدی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فنکاروں کی آنے والی فلم کے ’ڈی: …

Read More »