شوبز

اداکار عمرعالم کی فضا سے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور شہرت ملی اور وہ فیچر …

Read More »

ندا یاسر کو سالگرہ پر بچگانہ انداز اپنانا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کچھ لوگوں نے نیک خواہشات بھی …

Read More »

حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر چکی ہیں۔ حنا آفریدی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنے شوبز میں کام کرنے سے متعلق گفتگو کی۔ دوران گفتگو انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بہت سے ہٹ ڈرامے آفر ہوئے جنہیں کرنے …

Read More »

دانش تیمور کا خواتین ماڈلز کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی شدید تنقید

کراچی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کے عروج پر ہیں۔ دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن کے دوران کثرتِ ازدواج سے متعلق بیان دینے پر انہیں شدید تنقید کا …

Read More »

’اب خوش؟‘ لائبہ خان نے تنقید کے بعد شوہر کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات …

Read More »

ندا یاسر کا نیا ہیئر سٹائل وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر سٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ندا یاسر کی نئے ہیئر سٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ کا انڈسٹری میں صنفی امتیاز سے متعلق ہوشربا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی جانتی ہیں کہ وہ کون …

Read More »

اداکارہ جویریہ عباسی کا شوہر کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی کڑی تنقید

دبئی(پاکستان امیج) نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی …

Read More »

ریما خان کو برفباری میں گانا گاتے ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کی برفباری میں گانا گاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ برفباری سے لطف اندوز ہوتے نظر آ رہی ہیں۔ …

Read More »

اریجیت سنگھ کی گلوکاری چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے نامور پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کی وجہ بالی ووڈ کے غیر منصفانہ معاوضے کے نظام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ فنکاروں کو مار رہے ہیں‘۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اریجیت سنگھ کی جانب سے بطور پلے بیک سنگر پرفارم کرنا چھوڑنے کے کے فیصلے نے …

Read More »
RSS
Follow by Email