مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی ثاقب چدھڑ کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق مومنہ اقبال کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ الزامات کے حوالے سے مقدمہ کے اندراج کے لیے پولیس کو درخواست دینے کا کہا گیا، این سی سی آئی اے کی ہدایت کے بعد درخواست دینے تھانہ چوہنگ پہنچے ہیں، تاحال پولیس ہماری درخواست لینے سے انکاری ہے، اس سے قبل بھی ہم نےپولیس کو درخواست دینے کی کوشش کی مگر ہماری درخواست نہیں لی گئی۔

بعدازاں اداکارہ مومنہ اقبال کی درخواست موصول کرلی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *