نیویارک (پاکستان امیج) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعد فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا۔ ٖغیر ملکی میڈیا کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہوں نے …
Read More »شوبز
کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے کتنے پیسے دیئے؟ بشنوئی کے قریبی ساتھی کا تہلکہ خیز انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی گجرات کی جیل میں قید بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے شکار سے متعلق خود پر لگنے والے الزامات کے بعد لارنس بشنوئی کمیونٹی کو مالی طور پر مطمئن کرنے کی کوشش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کی سینٹرل جیل میں قید …
Read More »سلمان خان کو 5 کروڑ بھتہ دینے کیلئے دھمکی آمیز خط کا معاملہ، پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی
ممبئی (پاکستان امیج) ممبئی پولیس بالی ووڈ ادا کار سلمان خان کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے اور 5 کروڑ روپے کے بھتہ مانگنے کے معاملے کی تحقیقات میں بھارتی پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے جمشید پور سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر اس دھمکی آمیز خط کا ذمہ …
Read More »آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس
کراچی (پاکستان امیج)سینئر اداکارہ اسما عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور صبر و تحمل سے اپنی بات منوائیں۔ اداکارہ اسما عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نوجوان نسل کو بتانا چاہتی ہوں کہ فیصلہ کرنے …
Read More »صحت زیادہ ضروری‘ انیل کپور نے 10 کروڑ کا اشتہار ٹھکرا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سدا بہار اداکار انیل کپور نے ایک اشتہار کے لیے 10 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش ٹھکرادی۔ حال ہی میں 67سالہ انیل کپور ایک منافع بخش اشتہار کو ٹھکرانے کی وجہ سے خبروں میں ان رہے ہیں۔اداکار کے پاس جب بھی کسی اشتہار کی پیشکش آتی ہے وہ مالی فوائد کے علاوہ اسے اخلاقی …
Read More »دانش تیمور اور عائزہ خان کی جوڑی مداحوں کی پسندیدہ لیکن ان کا کرش کون تھی؟ اداکار نے نام لے لیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں معروف اور بڑے اداکار ڈراما ٹیم کو فون کرکے انہیں ڈرامے سے نکلوا دیتے تھے، انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارتی اداکارہ ریکھا ان کا کرش رہی ہیں، وہ ان پر دل و جان سے فدا رہے ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو …
Read More »’ناجائز تعلقات عام ہو چکے ہیں اور اسی وجہ سے۔ ۔ ۔ ‘اداکارہ متھیرا کا بیان بھی آگیا
کراچی (پاکستان امیج)ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ پاکستانی سماج میں بھی شادیاں کاروباری معاہدوں کی طرح ہو رہی ہیں اور والدین بھی پیسہ اور حیثیت دیکھ کر رشتوں کو اہمیت دینے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متھیرا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اس دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ …
Read More »بھارت کے مہنگے ترین میزبان کپل شرما فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
ممبئی(پاکستان امیج)مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما تمام میزبانوں کو پیچھے چھوڑ کر مہنگے ترین میزبان بن گئے۔ کپل شرما نے 2013 میں’ کامیڈی نائٹس ود کپل’ سے اپنے شو کا آغاز کیا جس کے بعد وہ 2016 سے 2023 تک ‘دی کپل شرما شو’ سے عوام کی توجہ حاصل کرتے رہے۔ اس کامیڈی پروگرام میں بالی وڈ کے ستارے اپنی …
Read More »گینگسٹرکی دھمکیاں:سلمان خان نئے پراجیکٹس کیلئے بھارت سے کہاں جارہے ہیں؟
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ دبنگ سٹار سلمان خان نے بھارت کے بد نام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پراجیکٹس پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کا قتل اور لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دبنگ سٹار کو دی گئی مسلسل دھمکیوں کے باعث …
Read More »زارا ایک پیار کرنیوالی لڑکی، انڈسٹری کی دوستیوں نے اسے نقصان پہنچایا، اسما عباس کھل کر بول پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس نے انڈسٹری کی دوستیوں کو جعلی قرار دیدیا، ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکارہ نے بتایا کہ زارا ایک پیار کرنے والی لڑکی ہے اور انڈسٹری میں جب اس نے قدم رکھا تو سب سے باتیں کیں دوستیاں بنائی لیکن زارا کو ان دوستیوں سے نقصان پہنچا۔ جیو نیوز …
Read More »
Pakistan Image