شوبز

معروف ترک اداکارہ ایجے ارتیم 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

استنبول(پاکستان امیج) معروف ترک ٹیلی وژن اداکارہ ایجے ارتیم 35 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں، افسوسناک امر یہ ہے کہ وہ اپنی سالگرہ منانے کے صرف ایک روز بعد دنیا سے رخصت ہوئیں۔ اداکارہ کے وکیل اوغور گوککویون کے مطابق ایجے ارتیم پیر کی دوپہر اپنے گھر میں بے ہوش حالت میں …

Read More »

وکی کوشل کی فلم چھاوا میں کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی تاریخی ڈرامہ فلم چھاوا میں کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے نے اپنے آبائی گاؤں میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ اداکارہ کی عمر 22سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنچیتا اوگلے کی لاش ان کے آبائی گاؤں میں واقع گھر میں ملی، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ …

Read More »

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے بھائی آکاش اوگلے نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسے نکات سامنے رکھے ہیں جنہوں نے اس افسوسناک واقعے کے گرد کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ آکاش اوگلے کا کہنا ہے …

Read More »

دلجیت دوسانجھ سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، کنگنا رناوت کی برسوں پرانی چپقلش پر وضاحت

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ مبینہ تنازع اور اختلافات کی خبروں پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان کسی قسم کی ذاتی دشمنی یا رنجش موجود نہیں۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہا کہ …

Read More »

رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیے کریتی سینن ڈھال بن گئیں، ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی شہر پونے کے ایک معروف شاپنگ مال میں فلم ’کاک ٹیل ٹو‘ کی تشہیری تقریب اس وقت غیر متوقع طور پر افراتفری کا شکار ہو گئی جب اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا بڑا ہجوم امڈ آیا۔ تقریب میں موجود ستاروں میں شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندانا شامل تھے، جو اپنی آنے …

Read More »

شاہ رخ خان سے درخواست کی کہ وہ گوری خان سے میرے گھر کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے بات کریں: میکا سنگھ کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار سپر سٹار شاہ رخ خان نے انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے سے پہلے دلچسپ انداز میں خبردار کیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میکا سنگھ نے بتایا کہ جب میں نے اپنے گھر کی اندرونی سجاوٹ (انٹیریئر ڈیزائننگ) کے لیے …

Read More »

رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے گانے ’’تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا‘‘ کے کور ورژن پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ سے جڑے تنازع پر پہلی بار کھل کر وضاحت پیش کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عاصم اظہر کا نیا گانا ریلیز ہونے کے بعد …

Read More »

ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ٹی وی کی معروف میزبان ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں ندا یاسر نے ’ملینیئلز بمقابلہ جنریشن زی‘ کے موضوع پر گفتگو کی جس دوران انہوں نے خود کو ملینیئل نسل کا نمائندہ قرار دیا۔ پروگرام میں شریک اداکارہ اور میزبان امبر …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ؛ میکسیکو کے بعد کینیڈا میں افتتاحی تقریب، نورا فتحی کی شاندار پرفارمنس

میکسیکو(پاکستان امیج)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی میکسیکو کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی شاندار افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے۔ ٹورنٹو میں کینیڈا اور بوسنیا کے میچ سے قبل ہونے والی اس تقریب میں مختلف نامور فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ اس موقع پر ایلیسیا کارا، جیسی ریز، نورا فتحی اور ایلیانا سمیت متعدد …

Read More »

نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی قیاس آرائیاں، نئی تصاویر وائرل

دبئی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ ان کی حالیہ عوامی تقریب میں شرکت ہے، جس کے بعد مداحوں کے درمیان خوشخبری سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ نیلم منیر …

Read More »