کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے ان علامات پر کھل کر بات کی جو محبت کے رشتے کو کمزور بنا دیتی ہیں یا پھر محبت کے رشتوں میں ایسی علامات کا ہونا خطرے کی گھنٹی ثابت ہوسکتا ہے۔ ڈان کے مطابق سائرہ یوسف نے چند ماہ قبل ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں …
Read More »شوبز
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی پنجابی اداکارہ نیرو باجوہ نے اپنی نئی فلم ’سردار جی 3‘ میں ساتھ کام کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ نیرو باجوہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل سے سردار جی 3 کی تمام پروموشنل پوسٹ بھی حذف کردی ہیں جس سے صارفین میں تشویش کی ایک لہر دوڑ …
Read More »مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں تاہم ڈراموں میں انہوں نے چند پراجیکٹ میں سپورٹنگ کردار ادا کیا ہے اور اب وہ ڈرامہ ڈائن میں اپنے منفی کردار کی …
Read More »رقم لے کر واپس نہ کرنے کاالزام، عدالت نے اداکارہ نازش کو طلب کر لیا
لاہور (پاکستان امیج )عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کینٹ کچہری لاہور میں پاکستان شوبز کی اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔ اداکارہ کے وکیل کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اداکارہ کی طبعیت ناساز ہونے اور …
Read More »ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر تنقید
لاہور(پاکستان امیج)ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر ردعمل دیا ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سارہ شاید بھول رہی ہیں کہ وہ آج فیمینزم کی وجہ سے ہی وہ بطور اداکارہ کام کر رہی ہیں۔ ان کا …
Read More »ہانیہ عامر کی سالانہ کمائی 50 کروڑ روپے ؟ بھارتی میڈیا کا بڑا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی میڈیا نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی دولت اور کمائی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ہانیہ عامر کی مقبولیت نہ صرف پاکستان اور بھارت میں ہے بلکہ سری لنکا، افغانستان اور بنگلہ دیش میں بھی ان کے مداح موجود ہیں۔ چند روز قبل بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے ہانیہ …
Read More »سوناکشی سنہا کی شادی شدہ زندگی سے متعلق بے باک گفتگو، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی تازہ ویڈیو بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، اس ویڈیو میں سوناکشی نے اپنی ازدواجی زندگی، شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ تعلقات، سوشل میڈیا ٹرولنگ اور زندگی میں پیش آنے والے عجیب تجربات کے بارے میں بے باکی سے گفتگو کی ہے۔ سوناکشی نے بات چیت کے دوران ظہیر سے شادی کے وقت …
Read More »دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کے گانے ’سوہنی لگدی‘ میں ہانیہ عامر کے جلووں کے چرچے
ممبئی(پاکستان امیج)پنجابی بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سردار جی 3‘ کا گانا ’سوہنی لگدی‘ جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس گانے کی آفیشل ویڈیو دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈلز پر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہیں دیکھتے …
Read More »سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے حجاب کرنا شروع کردیا، تصاویر وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے حجاب کرنا شروع کردیا ہے جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں تاہم انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اریج فاطمہ 2017 میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی تھیں اور 2019 میں شوبز کو خیرباد کہہ کر اپنے …
Read More »ذاتی زندگی میں مشکلات سے نمٹنے کے بعد ثناء نواز کا شوبز میں واپسی کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی فلم و ٹی وی اداکارہ ثناء نواز نے اپنی ذاتی زندگی کے مشکل دور کے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ ثناء جنہیں لوگ ثنا فخر کے نام سے جانتے ہیں، نے 2000 کی دہائی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنا لی۔ بعد …
Read More »
Pakistan Image