دنیا جہان

مسلمانوں کا مودی کو دوٹوک پیغام؛ کانپور سے لکھنو تک ‘مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے’ کی گونج

اترپردیش(پاکستان امیج)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ایک کم عمر بچے کے خلاف صرف یہ پوسٹر لگانے پر ایف آئی آر درج کی گئی جس پر لکھا تھا “مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے۔اس واقعے نے پورے بھارت میں شدید ردِعمل کو جنم دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں مسلمان شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس کے اس …

Read More »

یو اے ای کا 9 ممالک کو ویزا دینے سے انکار؛ کیا پاکستان بھی اس فہرست میں ہے؟

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے 9 ایشیائی اور افریقی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ورک ویزے کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جن ممالک کے شہریوں پر یہ پابندی لگائی گئی ہے ان میں یوگنڈا، سوڈان، صومالیہ، کیمرون، لیبیا، افغانستان، یمن، لبنان اور بنگلہ دیش شامل ہیں تاہم …

Read More »

مودی سرکار کا متعصبانہ چہرہ بے نقاب، سکھ یاتریوں کو کرتارپور جانے سے روک دیا

ممبئی (پاکستان امیج)مودی سرکار کا بھیانک چہرہ مزید عیاں، سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کی برسی پر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔ بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی ’’جیوتی جوت‘‘ 22 ستمبر سے کرتارپور صاحب میں منائی جائے گی۔ بھارتی وزارتِ داخلہ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ بابا گرونانک کی …

Read More »

قطر نے غزہ ثالثی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے لیے شرط رکھ دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

قطر (پاکستان امیج)قطر نے غزہ ثالثی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق قطر نے کہا ہے کہ ثالثی کا عمل تب شروع ہوگا جب اسرائیل فضائی حملے پر معافی مانگے گا۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اپنے افسروں کی ہلاکت، خود مختاری کی یقین دہانی پر معافی قبول کرسکتا …

Read More »

ٹرمپ نے ایک اور ملک پر حملے کی تیاری کرلی، اب تک کی سب سے بڑی بحری افواج کی تعیناتی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو وینزویلا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے تمام قیدیوں کو واپس لے، جنہیں بقول ان کے وینزویلا نے زبردستی امریکا بھیجا ہے، بصورت دیگر بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ ٹرمپ نے یہ دھمکی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ سوشل“ پر جاری ایک پیغام میں دی۔ تاہم، انہوں نے ان قیدیوں …

Read More »

ہر 15 سال بعد کیا تباہی آنے والی ہے؟ اے آئی کی پاکستان سے متعلق خوفناک پیش گوئی

نیویارک(پاکستان امیج)نئی سائنسی تحقیق نے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پوسٹیک (پوہانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے پروفیسر جونگہُن کام کی سربراہی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق پاکستان آئندہ برسوں میں وقتاً فوقتاً ’سپر فلڈز‘ اور ’شدید خشک سالی‘ کا سامنا کرے گا۔ یہ تحقیق معروف جریدے ’انوائرنمنٹل ریسرچ …

Read More »

یورپی ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر، پروازیں منسوخ

یورپ (پاکستان امیج)یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے کے بعد مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لندن کا ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث کئی پروازوں میں تاخیر اور کچھ منسوخ بھی کر دی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، چیک اِن اور بورڈنگ سسٹمز فراہم کرنے …

Read More »

بحری جہاز پر قیامت صغریٰ کا منظر؛ یمن میں قزاقوں نے 24 پاکستانیوں کو یرغمال بنالیا

یمن (پاکستان امیج)یمن کے سمندری علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مائع گیس (ایل پی جی) لے جانے والے ایک تجارتی بحری جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے بعد جہاز پر موجود عملے کو یرغمال بنا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یرغمال بنائے گئے 27 افراد میں 24 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جن میں محمد …

Read More »

ٹرمپ کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، تجارتی تعلقات اور ٹک ٹاک کے مستقبل پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے مستقبل اور چین امریکا تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے بعد چینی صدر نے کہا کہ بات چیت مثبت اور تعمیری رہی، چین امریکا تعلقات بہت اہم ہیں ، امریکا کو یکطرفہ …

Read More »

’’پاک سعودی دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کیلیے ایٹمی تحفظ شامل‘‘ عالمی میڈیا کی رپورٹ

سعودی عرب (پاکستان امیج)عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کےلیے ایٹمی تحفظ کے شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے کئی عرب ممالک اسرائیل سے بڑھتے ہوئے خطرات محسوس کر رہے ہیں، ایسے میں اس ہفتے سعودی عرب اور پاکستان …

Read More »