چین (پاکستان امیج)جنوبی چین کو سپر ٹائیفون راگاسا کے سنگین اثرات کا سامنا ہے، جس کے قریب آتے ہی متعدد شہروں میں حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کم از کم 10 شہروں میں اسکولز، کاروباری مراکز اور کچھ پروازیں معطل کر دی گئیں ہیں۔ ٹائیفون کی گردشی ہوائیں تقریباً 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، اور راگاسا …
Read More »دنیا جہان
امریکا چاہتا ہے اسرائیلی انخلا کے لیے عرب اور مسلم ممالک اپنی افواج غزہ بھیجیں، رپورٹ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو پاکستان سمیت کئی مسلم اکثریتی ممالک کے رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے تاکہ غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ کے مطابق ٹرمپ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، مصر، اردن، ترکیہ، انڈونیشیا …
Read More »سعودی عرب کا 95واں یومِ الوطنی؛ پاکستانی بھی جشن آزادی میں شریک
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب بھر میں آج 95واں قومی دن قومی جذبے اور والہانہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اس موقع پر ملک بھر سرکاری و نجی عمارتوں اور شاہراہوں کو سعودی پرچموں، چراغوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے مزین کیا گیا ہے۔ تقریبات میں سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ مقیم غیر ملکی کمیونٹیز، بالخصوص …
Read More »اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا
شارجہ(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کے معروف ثقافتی محقق سعید مصباح الکتبی نے شارجہ میں ہونے والے ایک ادبی فیسٹیول میں اپنی چار بیویوں اور 100 بچوں کے بارے میں بتا کر سب کو حیران کر دیا۔ ’گلف نیوز‘ کے مطابق سعید مصباح الکتبی کی تقریر کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جسے لاکھوں افراد دیکھ اور …
Read More »برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ، کینیڈا ،آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں امن قائم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں …
Read More »وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں آج شریک ہونگے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں طے
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں آج پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آج اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت کے ساتھ شہباز شریف امریکا اور قطر کی میزبانی میں ہونے والے عرب اور اسلامی ممالک کے خصوصی سربراہی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ …
Read More »امریکی ’ایچ ون بی ویزا‘ کی فیس میں اضافہ: چین نے موقع پر چوکا مار دیا، بھارت دوراہے پر آگیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اچانک ایچ ون بی ویزا کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کرنے کے فیصلے نے نہ صرف پالیسی سازی کے حوالے سے سخت تنقید کو جنم دیا ہے، بلکہ ماہرین کے نزدیک یہ فیصلہ براہ راست چین کے لیے ایک ”تحفہ“ ثابت ہوگا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا جہاں ”میک …
Read More »وزیر اعظم شہباز اور 6 مسلم رہنما کل صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
نیویارک (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف آج نیویارک میں آئی ایم ایف کی صدرکرسٹالینا جیورجیوا اور چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہیں۔ ان کی نیویارک میں مصروفیات کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے جس کے …
Read More »برطانیہ کی ویزا فیس سے متعلق بڑی آفر
لندن (پاکستان امیج)برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر دنیا بھر سے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افراد کو انگلینڈ لانے کے لیے کچھ ویزا فیسیں ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسٹارمر کی قیادت میں قائم گلوبل ٹیلنٹ ٹاسک فورس ایسے اقدامات پر کام کر رہی ہے جن کے ذریعے دنیا کے بہترین سائنسدانوں، ماہرین تعلیم، …
Read More »22 ارب ڈالر خرچ، مگر پولیو کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اقوام متحدہ کے تحت پولیو کے خاتمے کے لیے قائم آزاد نگرانی بورڈ (آئی ایم بی) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 37 سال کی کوششوں اور 22 ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود دنیا ابھی تک اس مرض سے مکمل نجات حاصل نہیں کر سکی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں 26 نئے …
Read More »
Pakistan Image