اسرائییل (پاکستان امیج)اسرائیلی وزارت خارجہ نے جمعرات کو صمود فلوٹیلا کے شرکاء کی گرفتاری سے متعلق پہلا باضابطہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام گرفتار افراد محفوظ اور صحت مند ہیں اور انہیں اسرائیل پہنچنے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ملک بدر کردیا جائے گا۔ وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے …
Read More »دنیا جہان
سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی، پاکستان
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ویٹو (Veto) مباحثہ (فلسطینی مسئلہ) کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اپنے آپ کو اُس بیان کے ساتھ …
Read More »غزہ سے اسرائیلی انخلا واضح ہو، محض اصول کافی نہیں، قطری وزیراعظم
دوحہ (ّپاکستان امیج)دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر مزید وضاحت اور سنجیدہ بات چیت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبہ ابھی صرف اصولوں کی ایک فہرست ہے، جس کی جزئیات پر تفصیلی …
Read More »متحدہ عرب امارات کااکتوبر کے لیے پیٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے اکتوبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں سپرر 98 پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 2.77 درہم ہوگئی ہے،سپیشل 95 کی فی لیٹر قیمت 2.66 درہم ہے،اس کے علاوہ ای پلس کی قیمت 2.58 اور ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2.71 درہم ہے۔ معمولی …
Read More »یو اے ای نے وزٹ ویزا کی نئی اقسام متعارف کرا دیں، انٹری پرمٹ میں بھی تبدیلی
یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پیر کو نئے ویزوں اور اقامتی قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔۔ ان تبدیلیوں کا مقصد دنیا کے لیے امارات کی عالمی سطح پر شمولیت کی حکمت عملی اور ٹیکنالوجی، خاص طور پر مصنوعی ذہانت (اے آئی)، تفریح اور سیاحت کے شعبوں میں ٹیلنٹ، مہارت اور کاروباری …
Read More »فلسطین میں امن کیلئے مسلم ممالک کی جانب سے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کردی ہے جس میں غزہ جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل، جبری بے دخلی کی روک تھام اور خطے میں امن عمل کو آگے بڑھانے کا اعلان شامل ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق مسلم ممالک …
Read More »سلامتی کونسل، پاکستان نے صدر ٹرمپ کے امن اقدام کو نایاب موقع قرار دے دیا
نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان نے سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے عرب ممالک کے ساتھ امن اقدام کو فلسطینی وقار کے تحفظ کا ایک نایاب موقع قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ای-ون بستی منصوبے کو دو ریاستی حل پر براہِ راست حملہ کہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور …
Read More »ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر اسرائیل متفق، حماس کا ردعمل بھی آگیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)ٹرمپ کے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر اسرائیلی وزیرعظم نیتن یاہو نے ہامی بھرلی تاہم دوسرے فریق حماس کے ردعمل کا شدت سے انتظار تھا۔ الجزیرہ کے مطابق ہمیشہ سے جنگ بندی معاہدوں پر دوٹوک مؤقف اختیار رکھنے والی حماس نے اسرائیل کی جانب سے متعدد بار معاہدوں سے انحراف کو …
Read More »بے تحاشہ دولت اور لگژری: بڑے ملک نے پاکستانیوں کے لیے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے
فرانس (پاکستان امیج)اگر آپ کبھی خوبصورت ساحلوں کے قریب رہنے کا خواب دیکھتے رہے ہیں تو ’موناکو‘ آپ کے لئے ایک شاندار موقع پیش کر رہا ہے۔ فرانس کے کنارے پر واقع یہ چھوٹا مگر نہایت پرکشش ملک اپنی دولت، لگژری اور بلند معیارِ زندگی کے لئے مشہور ہے۔ موناکو کی سب سے بڑی کشش یہ ہے کہ یہاں ذاتی …
Read More »نیتن یاہو کی حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش
تل ابیب(پاکستان امیج) اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اگر حماس باقی یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے پر آمادہ ہو تو اس کے رہنماؤں کو معافی اور محفوظ راستہ دیا جا سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق نیتن یاہو اس سے قبل حماس کے مکمل خاتمے کو ہی جنگ بندی کا …
Read More »
Pakistan Image