واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کو امن معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز کو تیل کی نقل و حمل کے لیے کھولنا ہو گا۔ تہران کی جانب سے تردید کے باوجود جمعے کو اپنے اس دعوے کو دہراتے ہوئے کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے، امریکی صدر نے کہا کہ …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کا آغاز، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی سے پاکستان میں 5G اسپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان بھر میں 300 سے زائد 5G سائٹس فعال جبکہ بڑے شہروں اور اہم مقامات پر سروس کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ جاز کی 180 اور زونگ کی 150 5G سائٹس فعال …
Read More »محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری …
Read More »اسلام آباد میں اہم سفارتی اجلاس، سعودی عرب، ترکیہ اور مصرکے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 30 مارچ کو ایک اہم سفارتی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے جبکہ اس اہم اجلاس میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی مشاورت …
Read More »زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور (Earth Hour) یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔ ارتھ آور (Earth Hour) منانے کے دن 28 مارچ 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا …
Read More »حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور اس اضافے کا اطلاق فوری …
Read More »گرین ٹورزم پاکستان کی بہترین حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبے میں نمایاں پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)گرین پاکستان انیشیٹیو کی سرپرستی میں گرین ٹورزم پرائیویٹ لمیٹڈ سیاحتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ گرین ٹورزم کے تحت پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے مضبوط حکمتِ عملی اور مؤثر پالیسی فریم ورک تشکیل دیا گیا، 2025 میں پاکستان میں 10 لاکھ سے زائد بین الاقوامی سیاح آئے، …
Read More »گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 5.3 شدت کا زلزلہ
پشاور/ گلگت(پاکستان امیج)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گلگت، اسکردو، پتن، بالاکوٹ اور قرب و جوار میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.3 جبکہ زیر زمین گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے …
Read More »او جی ڈی سی ایل کا خیرپور سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان
خیرپور(پاکستان امیج)تیل و گیس کے حالیہ بحران میں او جی ڈی سی مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع سہتو-1 کنویں سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کنویں سے یومیہ 17.2 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو …
Read More »اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی …
Read More »
Pakistan Image