لاہور(پاکستان امیج) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اسد قیصر نے کے پی کے میں گورنر راج ایمرجنسی نفاذ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے پر بات کی۔ لیاقت بلوچ نے کہا …
Read More »#ٹرینڈنگ
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کیلیے پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی، وزیر داخلہ
پشاور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں لیکن ہماری درخواست قبول نہیں کی گئی۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال میں بہت اتار چڑھاؤ …
Read More »پختونخوا میں ایمرجنسی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما کہاں ہیں؟
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیے جانے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے گرفتاری کی خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی۔ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ …
Read More »ریاض ایئرپورٹ پر پھر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو روز میں دوسری بار حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق اتوار کو ایئرپورٹ کو ایک نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے …
Read More »بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی ہلاک
اسلام آباد(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں عزمِ استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشت گرد ہلاک کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے خارجی کو ہلاک کیا۔ علاقے میں خوارج کی موجودگی اور نقل …
Read More »خیبر پختونخوا میں بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے، تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس تاحال بند
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے، شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہے جبکہ بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے۔ بورڈ بازار، کارخانو مارکیٹ، رام پوری بازار، اشرف روڈ، پشاور صدر، پیپلز منڈی بازار اور یونیورسٹی روڈ پر تجارتی سرگرمیاں …
Read More »اسلام آباد پر چڑھائی قابل قبول نہیں، دہشت گردی پرخاموشی ملک دشمنی کے مترادف ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہاز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی قابل قبول نہیں، دہشت گردی پرخاموشی ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہ یہ لوگ لانگ مارچ کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کرکے بھیانک یادوں کو تازہ کرنا چاہتے ہیں، یہ چاہتے ہیں ملک تباہی …
Read More »خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں کا نفاذ، کابینہ نے منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کی منظوری دے دی، سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوادی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، سالک حسین اور …
Read More »وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، سالک حسین اور عطاء تارڑ سمیت دیگر کابینہ ارکان اجلاس میں شریک ہیں۔ …
Read More »’لوگ ترکی کی مثال بھول جائیں گے‘، ایمرجنسی یا گورنر راج کے حوالے سے سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کی بدلتی سیاسی صورتحال وزیراعلی سہیل آفریدی کا موقف سامنے آگی اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے، جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم اپنے آئینی …
Read More »
Pakistan Image